best totally free hookup app hookup Millerton cctv grindr hookup tampa hookup Uniondale whisper hookup hookup bbw com

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسنوکر چیمپئن شپ، محمد آصف کی فتوحات جاری، محمد اعجاز کا سنچری بریک

کراچی میں جاری چھیالیسویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ میں عالمی چیمپئن محمد آصف کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔

محمد بلال اور ذوالفقار قادر کو چیمپئن شپ کے چوتھے دن اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ محمد اعجاز نے سنچری بریک کھیلا۔

قومی اسنوکر چیمپئن شپ کے مقابلے کراچی میں جاری ہیں، چیمپئن شپ کے چوتھے روز ٹاپ سیڈ محمد آصف نے اویس اللّٰہ کو 1-4 سے شکست دی۔

قومی کرکٹر محمد حفیظ صحتیاب ہوگئے اور انہوں نے باقاعدہ ٹریننگ شروع کردی ہے۔

محمد سجاد بھی اپنا میچ جیتنے میں کامیاب رہے، انہوں نے محمد افتخار کو کوئی فریم ڈراپ کئے زیر کردیا، ایک اور میچ میں انہوں نے شرجیل محمود کو شکست دی۔

حمزہ اکبر کو عادل خان اور سیف اللّٰہ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا، سیڈ نمبر چار محمد بلال کو سندھ کے علی حمزہ نے 2-4 سے شکست دی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالنےکے بعد رمیز راجا پہلی مرتبہ کراچی پہنچ گئے۔

ایشین ٹیم چیمپئن شپ جیتنے والی پاکستان ٹیم کے رکن ذوالفقار قادر کو بھی غیر متوقع شکست کا سامنا کرنا پڑا، انہیں سعد خان نے 0-4 سے شکست دی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.