بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جنید صفدر سے متعلق جھوٹی خبر پر مریم نواز کا عدالت جانے کا اعلان

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے بیٹے جنید صفدر سے متعلق جھوٹی خبر پر عدالت جانے کا اعلان کردیا۔

ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ جنید صفدر کیخلاف جھوٹی خبر پر چینل نے فوری معافی نہ مانگی تو عدالت جاؤں گی۔

پنڈورا پیپرز میں آف شور کمپنیاں رکھنے والے 700 سے زائد پاکستانیوں کے نام سامنے آگئے ۔

انہوں نے کہا کہ چینل کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ کروں گی، اگر خبر چینل کے یو کے ڈیسک نے نشر کی ہے تو برطانیہ میں مقدمہ کروں گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.