ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے میرے کیریئر میں اہم کردار ادا کیا، شعیب اختر
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے میرے کیریئر میں اہم کردار ادا کیا تھا۔رمیز راجا کا کہنا ہے کہ میں نےکتاب لکھی تو اس میٹنگ پر ایک چیپٹر ڈاکٹر عبدالقدیر کے نام…