ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نمازِ جنازہ ادا
پاکستان کو ایٹمی قوت اور دفاع ناقابلِ تسخیر بنانے والے محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نمازِ جنازہ اسلام آباد میں فیصل مسجد میں ادا کر دی گئی، مرحوم کی تدفین اسلام آباد کے ایچ 8 قبرستان میں ہو گی۔محسنِ قوم کی نمازِ جنازہ کی…