تمام وزراء عبدالقدیر خان کے جنازے میں شرکت کریں گے، شیخ رشید
وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر تمام وفاقی وزراء ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے جنازے میں شرکت کریں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ تمام سروسز چیفس اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید…