جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

صدر نے دبئی ایکسپو میں پاکستانی پویلین کا افتتاح کردیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دبئی ایکسپو ٹوئنٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی پویلین کا افتتاح کردیا ہے۔اس موقع پر مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد بھی صدر مملکت کے ہمراہ تھے۔صدر عارف علوی نے پاکستانی پویلین کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہیں بریفنگ بھی دی…

کشمیر کے 2 حلقوں میں ضمنی انتخاب آج ہوگا

آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی اور ضلع میرپور کے دو حلقوں میں ضمنی انتخاب آج ہوگا۔ایل اے تین میرپور کی نشست صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے اور ایل اے بارہ کوٹلی چڑھوئی کی نشست پیپلز پارٹی کے چودھری محمد یاسین نے خالی کی ہے۔ضمنی انتخاب…

آواران، سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں 4 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے آواران کے قریب سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں 4 دہشتگرد مارے گئے۔رپورٹس کے مطابق آواران کے قریب سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ و…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس بُلایا جائے، وزيراعلیٰ جام کمال اعتماد کا ووٹ لیں، اپوزيشن کا مطالبہ

بلوچستان کی اپوزيشن نے گورنر سے مطالبہ کیا ہے کہ اسمبلی کا اجلاس بُلایا جائے جہاں وزیراعلیٰ جام کمال اعتماد کا ووٹ لیں۔ اپوزيشن رہنماؤں کے اجلاس کے بعد میڈيا سے گفتگو میں اپوزيشن لیڈر ملک سکندر نے دعویٰ کیا کہ انہیں 65 کے ایوان میں 40…

ہرنائی میں زلزلے سے بابو محلے کی بے آسرا خاتون کا مکان بھی تباہ ہوگیا

ہرنائی کے علاقے بابو محلہ کی زلزلے سے متاثرہ بے آسرا خاتون اپنے چار بچوں کے ہمراہ خستہ حال کمرے میں رہائش پر مجبور ہیں، زلزلے سے مکان تباہ ہوگیا، خاتون حکومت کی نظر عنایت کی منتظر ہیں۔ خاتون کا 10 سالہ بچہ یلماس ہرنائی میں آنیوالے زلزلہ…

نیشنل ٹی20 کپ: ناردرن نے بلوچستان کو 5 وکٹ سے ہرادیا

نیشنل ٹی 20 کپ کے 25ویں میچ میں ناردرن نے بلوچستان کو 5 وکٹ سے شکست دے دی، علی عمران میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں ناردرن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔بلوچستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے…

5G ٹیکنالوجی اور کورونا ویکسین کیخلاف درخواست مسترد، درخواست گزار پر جرمانہ عائد

سندھ ہائی کورٹ نے فائیوجی ٹیکنالوجی اور کورونا ویکسین کے خلاف درخواست مسترد کرتے ہوئے درخواست گزار پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔سندھ ہائی کورٹ میں بسمہ نورین کی درخواست پر سماعت ہوئی، جو عدالت نے مسترد کردی۔درخواست گزار نے فائیوجی…

چین کے بلڈ روڈ منصوبے اب تک 843 ارب ڈالر قرض جاری ہو چکا، رپورٹ

چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے تحت پاکستان کو سی پیک کی اربوں ڈالرز رقم کی تفصیلات تعریف و تنقید کا مرکز رہی ہیں۔ ایک حالیہ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس منصوبے کے تحت چینی قرض خفیہ، مہنگا اور کرپشن کا شاہکار ہے۔ایک ریسرچ کے مطابق چین…

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں مختلف کورسز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

پاکستان ملٹری اکیڈیمی کاکول میں مختلف کورسز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پریڈ میں آذربائیجان، بحرین، عراق، سعودی عرب اور سری لنکا کے کیڈٹس بھی شامل تھے۔سعودی رائل ایئر فورسز کے چیف آف جنرل اسٹاف مہمان خصوصی تھے، مہمان…

خیبرپختونخوا سُپر ہاکی لیگ: رانا وحید نے ہیٹ ٹرک سمیت 4 گول کیے

خیبرپختونخوا سُپر ہاکی لیگ میں ٹرائبل لائنز نے ڈی آئی خان کو 4 کے مقابلے میں 7 گول سے شکست دے دی۔ایونٹ میں آج کھیلے گئے دوسرے میچ میں کوہاٹ ایگل نے مردان بیئرز کو 0-2 سے مات دی۔ ملاکنڈ ٹائیگرز اور ہزارہ واریئرز کے درمیان میچ 2، 2 گول…

8 سالہ پاکستانی جمناسٹ نے ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

پاکستان کے کم عمر جمناسٹ جاسم محسود نے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔جاسم محسود کا تعلق جنوبی وزیرستان سے ہے، 8 سالہ جاسم نے 30 سیکنڈز میں 22 کپ اپس کا چیلنج 27 کپ اپس کرکے توڑ دیا۔ورلڈ لیول پر سب سے پہلے یہ ریکارڈ جاسم نے توڑا ہے، جاسم 43…

سابق صدر و وزیراعظم آزاد کشمیر سردار سکندر حیات انتقال کرگئے

سابق صدر و وزیراعظم آزاد کشمیر سردار سکندر حیات انتقال کرگئے۔اہل خانہ کے مطابق سکندر حیات خان عارضہ قلب کے باعث اسپتال میں زیر علاج تھے۔سردار سکندر حیات خان آزاد کشمیر کے صدر اور 2 بار وزیراعظم رہے۔وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے  سردار…

تین بڑی جماعتوں کے لوگوں کا نام حالیہ لیکس میں آیا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ تین بڑی جماعتوں کے لوگوں کا نام حالیہ لیکس میں بھی آیا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کیا تھا لیکن ایک بھی نہیں دے سکے۔انہوں…

شہباز شریف، فضل الرحمٰن کی اتنی سیاسی حیثیت نہیں کہ کوئی ان کو نوازے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ہدف تنقید بنالیا۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف اور مولانا فضل…

پاکستان 2008 میں ایشیا کی چوتھی بڑی معیشت تھا، شوکت ترین

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ دوست پوچھتے ہیں اتنا سب کچھ ہونے کے باوجود وزیرخزانہ کیوں بنے؟پنجاب یونیورسٹی لاہور میں تقریب سے خطاب میں شوکت ترین نے کہا کہ ایک وقت تھا کہ پاکستان ساؤتھ کوریا، ترکی، سعودی عرب اور تھائی لینڈ سے…

ٹیم سے باہر ہونے والے صہیب مقصود نے کیا ٹوئٹ کیا؟

ورلڈکپ اسکواڈ سے باہر ہونے والے صہیب مقصود نے کا ٹیم سے باہر نکالے جانے کے وقت ٹوئٹر پیغام جاری کیا۔ صہیب مقصود نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک فوٹو پیغام شیئر کیا۔ اپنے اس پیغام میں صہیب نے لکھا کہ ہم اس بات کو مان لیں کہ جس لمحے…

سندھ: 24 گھنٹوں میں 44 افراد ڈینگی وائرس کا شکار

محکمہ صحت سندھ نے صوبے میں 44 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کردی۔محکمہ صحت سندھ نے صوبے میں ڈینگی وائرس سے پیدا صورتحال پر رپورٹ جاری کی ہے۔رپورٹ کے مطابق سندھ میں 24 گھنٹوں میں 44 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔صوبائی محکمہ صحت کے…

فضل الرحمٰن جمہوریت کو چوروں سے آزاد کرانا چاہتے ہیں، حافظ حمد اللّٰہ

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان جمہوریت کو چوروں سے آزاد کرانا چاہتے ہیں۔ایک بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے سوال کیا کہ کیا چینی، آٹا، پٹرول، دوائی اور ایل این جی چور وفاقی کابینہ میں نہیں…

کراچی: ملک میں 911 لانچ کررہے ہیں، پولیس اور ایمبولینس صرف ایک کال پر دستیاب ہوگی، امین الحق

وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق کا کہنا ہے کہ ملک میں 911 لانچ کررہے، پولیس اور ایمبولینس صرف ایک کال پر دستیاب ہوگی۔کراچی یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں 2022 دسمبر تک 5 جی لانچ کردیں گے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ…

گیس میں خودکفیل صوبہ گیس کی قلت کا شکار ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کا شکوہ ہے کہ گیس میں خودکفیل صوبہ گیس کی قلت کا شکار ہے۔ وفاقی حکومت پر طنز کرتےہوئے بولے، ان سے کوئی چیز صحیح وقت پر درآمد نہیں ہوتی، یہ لوگ خود ایکسپوز ہوں گے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ میرا وزن کم ہوا ہے میں نے…