hookup Cragsmoor New York gay byu hookups boyne tannum hookup rules best site to hookup with older woman carolina sweets hookup hotshot hookup Parsippany NJ

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

تین بڑی جماعتوں کے لوگوں کا نام حالیہ لیکس میں آیا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ تین بڑی جماعتوں کے لوگوں کا نام حالیہ لیکس میں بھی آیا ہے۔

لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کیا تھا لیکن ایک بھی نہیں دے سکے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت مافیاز، کرپٹ سرمایہ داروں اور وڈیروں کے نرغے میں ہے، آٹا، گھی، دالوں، سبزیوں کی قیمتیں غریب کے ہوش اڑا دیتی ہیں۔

وزیر مملکت برائے ماحولیات زرتاج گل نے سندھ حکومت سے ریسکیو کا ادارہ بنانے کی اپیل کردی ۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو ہدف تنقید بنالیا۔

امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ تینوں بڑی جماعتوں کے لوگوں کا نام حالیہ لیکس میں آیا ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ تھرپارکر کی عوام کو وڈیروں اور جاگیرداروں سے چھٹکارا چاہیے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.