hookup Mount Ephraim hookup Hawleyville denver hookup airbnb homemade hookup edf8329we hookup agency in singapore

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فضل الرحمٰن جمہوریت کو چوروں سے آزاد کرانا چاہتے ہیں، حافظ حمد اللّٰہ

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان جمہوریت کو چوروں سے آزاد کرانا چاہتے ہیں۔

ایک بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے سوال کیا کہ کیا چینی، آٹا، پٹرول، دوائی اور ایل این جی چور وفاقی کابینہ میں نہیں ہیں؟

انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ مولانا فضل الرحمان جمہوریت کو چوروں سے آزاد کرانا چاہتے ہیں۔

پی ڈی ایم ترجمان نے سوال اٹھایا کہ نیب ترمیمی آرڈیننس کے ذریعے ان چوروں کو احتساب سے کیوں استثنیٰ دیا گیا؟

ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم ملک و قوم کو پی ٹی آئی حکومت سے نجات دلائے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.