پاکستان میں بھی ڈاک کا عالمی دن منایا جارہا ہے
پاکستان میں بھی آج ڈاک کا عالمی دن منایا جارہا ہے، جس کا مقصد نوجوان نسل کو خطوط کی ترسیل کے عمل سے روشناس کروانا ہے۔ پوسٹ آفس آج بھی اپنوں کی خدمت کے لئے حاضر ہے لیکن ڈیجیٹل دور نے اس کی ضرورت کم کردی ہے۔خط کو آدھی ملاقات بھی کہا جاتا…