pregnant hookup best hookup apps that aren't a scam hookup Middle Island hookup Illinois casusl hookup review

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نیشنل ٹی20 کپ: خیبر پختونخوا نے سندھ کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

نیشنل ٹی 20 کپ کے 25 ویں میچ میں خیبرپختونخوا نے سندھ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں سندھ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں6 وکٹ پر 152رنز بنائے۔

آج کے میچ میں سرفراز احمد کی جگہ انور علی نے سندھ ٹیم کی قیادت کی، گزشتہ میچ کے سنچری میکر شرجیل خان آج 26 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔

قومی اسنوکر چیمپئن شپ میں محمد سجاد نے 147کا بریک کھیل کر نئی تاریخ رقم کردی ۔

سندھ کی طرف سے شان مسعود 54 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے جبکہ کپتان انور علی نے 34 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی،دیگر کوئی کھلاڑی خاطر خواہ پرفارمنس نہ دے سکا۔

خیبرپختونخوا کے افتخار احمد نے 2، آصف آفریدی اور نیاز خان نے 1،1وکٹ اپنے نام کی۔

ورلڈ ملٹری شوٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے مزید 2 میڈل حاصل کرکے چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی ، پاکستان ایونٹ میں 6 میڈل جیت چکا ہے ۔

ہدف کے تعاقب میں7ویں اوور تک خیبرپختونخوا کی ابتدائی 3 وکٹ 54 رنز پر گر گئیں۔

خیبرپختونخوا کے محمد حارث 7، امیر عظمت 18 اور مصدق احمد 23 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔

برطانوی میڈیا میں ای سی بی کے سابق چیئرمین ای ین واٹمور کے متبادل کے طور پر پی سی بی کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر ( سی ای او ) وسیم خان کا تذکرہ ہونے لگا ہے۔

اس کے بعد صاحبزادہ فرحان اور افتخار احمد نے خیبرپختونخوا کی اننگز کو سنبھالا دیا، دونوں کھلاڑیوں نے ناقابل شکست 100 رنز کی شراکت قائم کی۔

صاحبزادہ فرحان نے 49 اور افتخار احمد 55 رنز کی باری کھیل کر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا، میچ میں عمدہ آل راؤنڈ پرفارمنس پر افتخار احمد مرد میدان ٹھہرے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.