جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

حیران ہوں ای سی ایل میں نام کے باوجود 17 ممالک جاچکا ہوں، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں نام ہونے کے باوجود 17 ممالک کے دوروں پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ملتان میں سیمینار سے خطاب میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی سے متعلق کانفرنس میں شرکت کیلئے دعوت…

بھارتی ریاستی دہشتگردی: 300 کشمیری گرفتار، بدترین تشدد

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، بھارتی پولیس نے 2 روز کے دوران 300 کشمیریوں کو گرفتار کر لیا جنہیں مختلف تھانوں میں بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیری نوجوانوں کو سرینگر، شوپیاں، بڈگام،…

ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شمولیت پر سرفراز کو ساتھیوں کی جھپیاں، ویڈیو وائرل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021ء کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل ہونے والے سابق کپتان سرفراز احمد قذافی اسٹیڈیم میں یہ خوشخبری سُن کر خوشی سے نہال ہوگئے۔سوشل میڈیا سائٹس پر سرفراز احمد کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نیشنل ٹی…

حکومت باز نہ آئی تو دمام دم مست قلندر ہوگا، منظور وسان

مشیرِ زراعت سندھ منظور وسان کا کہنا ہے کہ حکومت کسان دشمن فیصلوں سے باز نہ آئی تو دمام دم مست قلندر ہو گا، سندھ کی زرعی پیداوار رواں سیزن 20 فیصد زائد ہے۔ایک بیان میں پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا کہ سندھ کی پیاز آتے ہی وفاقی…

آسٹریلیا کی قنطاس ایئر ویز کی طویل ترین نان اسٹاپ تجارتی پرواز

آسٹریلیا کی سرکاری فضائی کمپنی قنطاس ایئر ویز کی گزشتہ روز 15 ہزار 37 کلو میٹر کا سفر  17 گھنٹے 26 منٹ میں طے کرنے والی نان اسٹاپ طویل ترین فلائٹ سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا پر خوب پذیرائی حاصل کر رہی ہے۔ قنطاس ایئر ویز کے تحت پرواز کیو ایف 14…

آزاد کشمیر ضمنی انتخاب، دونوں حلقوں میں پولنگ سامان کی ترسیل

آزاد کشمیر کے 2 حلقوں میں ضمنی انتخابات کل ہوں گے جس کے سلسلے میں ریٹرننگ افسر کے دفتر سے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری ہے۔آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 3 میر پور اور کوٹلی کے حلقہ ایل اے 12 چڑھوئی میں کل (10 اکتوبر کو) ضمنی الیکشن ہے۔آزاد…

دہشت گرد حملے مستحکم افغانستان کیلئے سنگین رکاوٹ ہیں،

یورپین یونین نے افغانستان کے علاقے قندوز کی ایک مسجد میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلسل دہشت گرد حملے ایک مستحکم اور پر امن افغانستان کیلئے سنگین رکاوٹ ہیں۔یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کے ترجمان پیٹر سٹانو کی…

ورلڈ کپ اسکواڈ میں تبدیلی پر شعیب اختر نے کیا کہا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ میں تبدیلی پر اپنا ردعمل دے دیا۔رمیز راجہ نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی کے ایک کاروباری شخص نے پاکستان ٹیم کے ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف میچ جیتنے کی صورت میں…

قومی اسنوکر: محمد سجاد کا تاریخی بریک، دفاعی چیمپئن محمد آصف ایونٹ سے باہر

قومی اسنوکر چیمپئن شپ میں محمد سجاد نے 147 کا بریک کھیل کر نئی تاریخ رقم کردی۔دوسری طرف احسن رمضان نے دفاعی چیمپئن محمد آصف کو اپ سیٹ شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ سیمی فائنل کل کھیلے جائیں گے، پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر…

راولپنڈی: شادی سے انکار پر لڑکی اور بھائی قتل، ملزم کی خودکشی

راولپنڈی میں شادی سے انکار پر ملزم نے لڑکی اور اس کے بھائی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔مقتولین کے والد نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ ملزم نعیم نے شادی سے انکار کرنے پر میری بیٹی اور بیٹے کو قتل کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکے اور…

شعیب ملک کی ٹیم میں واپسی، شاہد آفریدی خوش

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک کی قومی ٹیم واپسی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ شعیب ملک کی ٹیم میں واپسی کا سن کر اچھا لگا۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکو میں ایک اور…

شہباز شریف کا ملک میں شفاف الیکشن کرانے کا مطالبہ

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایک بار پھر ملک میں شفاف الیکشن کروانے کا مطالبہ کردیا، اُن کا کہنا ہے کہ ملک میں کمر توڑ مہنگائی ہے۔لاہور میں مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کرکے اُن کی عیات کی۔ ملاقات کے بعد…

صہیب مقصود کی جگہ شعیب ملک 15 رکنی اسکواڈ میں شامل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ میں ایک اور تبدیلی کی گئی ہے جہاں صہیب مقصود کی جگہ شعیب ملک کو 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔صہیب مقصود کمر کی تکلیف کے باعث ٹیم کے ہمراہ یو اے ای نہیں جائیں گے،  وہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے…

دنیا: کورونا وائرس کیسز 23 کروڑ 80 لاکھ سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء کی چوتھی لہر سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 23 کروڑ 80 لاکھ 95 ہزار 278 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے…

نیب ترمیمی آرڈیننس رات کی تاریکی میں جاری ہوا، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی اور ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ نیب آرڈیننس بدنیتی ہے، رات کی تاریکی میں جاری ہونے والے نیب ترمیمی آرڈیننس کا فائدہ صرف حکومت کو ہے، نیب آرڈیننس سے حکومت نے اپنے وزراء کو تحفظ دیا ہے۔ اورنگی ٹاؤن میں…

عمران خان کے دادا اور قائد اعظم کی نایاب تصویر

پاکستان کے موجودہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے دادا اور بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی یادگار تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔وزیراعظم عمران خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ماضی کی ایک نایاب تصویر شیئر کی ہے جسے دیکھ کر…

پی ایس بی کا تمام اسپورٹس فیڈریشنز کو خط

پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے تمام اسپورٹس فیڈریشنز کو خط لکھا گیا ہے جس میں پی ایس بی نے تمام اسپورٹس فیڈریشنز کو نئی اسپورٹس پالیسی کے اجراء تک انتخابات سے روک دیا ہے۔ادھر پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس اے) نے بین…

بیانات کے ذریعے الزامات لگانے کا وقت ختم ہو گیا، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف پر الزام لگا کر عوام کی نظریں مافیاز کو دیئے گئے این آر او سے نہیں ہٹا سکتے، بیانات کے ذریعے الزامات لگانے…

اسلام آباد میں ڈینگی کیسز کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ گئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں اضافہ ہوگیا، اسلام آباد میں ڈینگی کیسز کی تعداد 1 ہزار 30 ہوگئی۔پولی کلینک کی جانب سے ڈینگی کلینک اور ڈینگی کاؤنٹر کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ڈینگی فوکل پرسن ڈاکٹر جبار بھٹو نے جیو نیوز سے…

صہیب مقصود T20 ورلڈ کپ سے باہر

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی صہیب مقصود کمر کی تکلیف کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر نجیب اور فزیو کلف ڈیکن نے کچھ دیر قبل صہیب مقصود کی انجری کا جائزہ لیا۔میڈیکل پینل کی…