جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کیوی کھلاڑی پاکستان میں جلد انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کے خواہاں

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین مارٹن گپٹل نے بھی دورہ پاکستان کی منسوخی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ پُرامید ہیں کہ پاکستان میں جلد انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہوگی۔خیال رہے کہ 17 ستمبر کو راولپنڈی میں پہلے ون ڈے میچ سے قبل نیوزی…

پاک بھارت میچ، پی سی بی کو بلینک چیک کی آفر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی کے ایک کاروباری شخص نے پاکستان ٹیم کے ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف میچ جیتنے کی صورت میں  بلینک چیک کی پیشکش کی ہے۔واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 17 اکتوبر…

شازیہ عطا مری کی سالگرہ کی تقریب کی تصاویر وائرل

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ عطا مری کی سالگرہ کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شازیہ مری نے اپنی سالگرہ کی تقریب کی چند تصاویر شیئر کی ہیں۔ٹوئٹر پر شیئر کی…

پاکستانی کرکٹرز کی نصرت فتح علی خان کی قوالی گاتے ویڈیو وائرل

پاکستان کے ہر دلعزیز کرکٹرز کی پاکستان میں سب سے زیادہ سُنے جانے والے مرحوم قوال استاد نصرت فتح علی خان کی قوالی گاتے ہوئے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس وقت پاکستانی کھلاڑیوں کی ایک پرانی ویڈیو وائرل ہے جسے…

سرفراز احمد کی قومی اسکواڈ میں واپسی پر شائقین کرکٹ کے دلچسپ تبصرے

پاکستان کر کٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ میں تبدیلیاں کرتے ہوئے سابق کپتان سر فراز احمد کو ٹیم کا حصہ بنا لیا ہے۔اسکواڈ میں سرفراز احمد کی واپسی سے شائقین کرکٹ خوش دکھائی دے رہے ہیں، اور اپنی خوشی کا اظہار ٹوئٹر پر جاری…

پنجاب کے پاس گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں، عثمان بزدار

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب کے پاس گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں، غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے حکومت اور نجی شعبے کے درمیان اشتراک ضروری ہے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ…

نواز و بیگم کلثوم کے نام پر جعلی ویکسین اندراج، قرار داد جمع

سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف اور ان کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز (مرحومہ) کے نام پر کورونا وائرس کی ویکسین کے جعلی اندراج کے معاملے پر پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرائی گئی ہے۔ذرائع محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ مرحومہ بیگم کلثوم نواز کو…

چارسدہ: KP سپر ہاکی لیگ میں ہزارہ واریئرز کی فتح

چارسدہ میں جاری کے پی سپر ہاکی لیگ میں ہزارہ واریئرز نے ڈی آئی خان اسٹالینز کو 5 کے مقابلے میں 7 گول سے شکست دے دی۔کراچی ( نصر اقبال/ اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی...ایک اور میچ میں پشاور فیلکن نے مردان بیئرز کو 6۔2 کے اسکور سے آؤٹ کلاس…

حکومت IMF مذاکرات کی تفصیل پارلیمنٹ میں لائی جائے: نفیسہ شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما نفیسہ شاہ نے حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی تفصیلات پارلیمنٹ میں لانے کا مطالبہ کر دیا۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما نفیسہ شاہ کا کہنا ہے…

گیس کی قلت اور بندش کی تمام ذمےداری وفاق پر ہے، امتیاز شیخ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ سندھ میں گیس بحران پھر سنگین ہوگیا، گیس کی قلت اور بندش کی تمام ذمےداری وفاق پر ہے۔ امتیاز شیخ نے گیس کی بندش پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نجی پاور کمپنیوں، صنعتوں اور سی این جی سیکٹر سے ہزاروں…

دبئی ایکسپو پاکستان کیلئے دنیا تک رسائی کا بہترین موقع ہے: صدرِمملکت

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ دبئی ایکسپو پاکستان کو دنیا تک رسائی کا بہترین موقع دے رہی ہے۔خلیجی اخبار سے گفتگو کے دوران صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ دبئی ایکسپو میں ہماری فعال موجودگی جیو اکنامکس پر توجہ کی علامت…

شہباز اور حمزہ کی ضمانت پر فواد چوہدری کا تبصرہ

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی ضمانت میں ہونے والی توسیع پر تبصرہ کیا ہے۔سماجی رابطے کی…

کلبھوشن کو وکیل کی فراہمی، درخواست دوبارہ سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو وکیل کی فراہمی کی درخواست 9 دسمبر کو دوبارہ سماعت کے لیے مقرر کر دی۔عدالتِ عالیہ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے متعلق عالمی عدالتِ انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کے معاملے پر سماعت…

بھارت کے خلاف میچ کو نارمل لیں گے، محمد رضوان

پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے وکٹ کیپر محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں میچ کو نارمل لیں گے، اگر اس میچ کو اپنے اوپر حاوی کیا تو یہ اچھا نہیں ہوگا۔ محمد رضوان نے ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا کہ میچ…

نیب زدہ سرکاری افسران کی پوسٹنگ، عدالت میں رپورٹ جمع

نیب زدہ سرکاری افسران کو پوسٹنگ دینے سے متعلق کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) سکھر کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی گئی۔نیب کی عدالتِ عالیہ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں مختلف محکموں کے 285 افسران کی فہرست شامل کی گئی…

آج FIA نے عدالت کے دائرہ اختیار کو چیلنج کیا: عطاء اللّٰہ تارڑ

مسلم لیگ نون کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے آج عدالت کے دائرہ اختیار کو چیلنج کیا ہے۔مسلم لیگ نون کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے نے 11 ماہ پہلے شہباز شریف پر…

شہید کانسٹیبل کی بیٹی کی سرکاری پروٹوکول کے ساتھ اسکول آمد

لاہور پولیس نے شہید کانسٹیبل عمران کی بیٹی عروہ کو سرکاری پروٹوکول کے ساتھ پہلے دن اسکول چھوڑ کر مثال قائم کر دی۔ایس پی کینٹ عیسیٰ سکھیرا نے شہید اہلکار عمران کی بیٹی کو اسکول کے پہلے دن سرکاری پروٹوکول کے ساتھ اسکول چھوڑا۔ عیسیٰ سکھیرا…

جے یو آئی ف کی جام کمال سے حمایت کرنے سے معذرت

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف نے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی حمایت کی درخواست پر ان سے معذرت کر لی۔جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے سینیٹر…

ملالہ نے امن کا نوبیل انعام صحافیوں کو ملنے پر کیا کہا؟

دنیا کی سب سے کم عمر نوبیل انعام یافتہ پاکستان کی ملالہ یوسفزئی نے رواں سال 2021ء کے لیے امن کا نوبیل انعام اپنے نام کرنے والے صحافیوں کیلئے مبارکباد کا پیغام شیئر کیا ہے۔کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ تعلیمی و سماجی رہنما...انہوں نے سماجی…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 29 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او…