denver hookup airbnb hookup Telford Pennsylvania edf8329we dknight magicbox ii bluetooth hookup gay hookup places in gloucester county nj

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

روس میں دروزوبہ 6 مشقیں اختتام پذیر ہوگئیں

روس میں ہونے والی دروزوبہ 6 مشقوں کی اختتامی تقریب ہوئی، پاکستان اور روس کی اسپیشل فورسز انسداد دہشتگردی کی مشقوں میں شریک ہوئی تھیں۔

سری لنکن سینیر انڈر آفیسر وناسینگل کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اوورسیز گولڈ میڈل سے نوازا گیا ۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان اور روس کےاعلیٰ حکام اختتامی تقریب میں موجود تھے۔

راولپنڈی(نیٹ نیوز) پاک آرمی کیساتھ جنگی مشقوں میں…

آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کا مقصد انسداد دہشت گردی میں باہمی تجربات سےاستفادہ کرنا تھا، دونوں ملکوں کی افواج کےدستوں نےانسداد دہشت گردی کی مشقوں میں مہارت کا مظاہرہ کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.