my senior hookup reviews gay hookup places in gloucester county nj hookup Blooming Grove free amarillo hookups free messege hookup sites ford escort zx2 sr ecu hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: نوجوان کی لاش ڈرم میں افغانستان بھیجنے کا معاملہ

کراچی سے نوجوان کی لاش ڈرم میں افغانستان بھیجنے کے معاملے میں پیشرفت نہ ہوسکی۔

کراچی پولیس نوجوان کے قتل اور لاش ڈرم میں بند کرکے افغانستان بھیجنے کی کوشش کرنے والے ملزمان کو تاحال گرفتار نہ کرسکی۔

نوجوان عمر فاروق کو پشاور میں امانتاً دفن کیا گیا تھا، غمزدہ والدین بیٹے کی قبر پر فاتحہ پڑھنے پشاور جاپہنچے۔

مقتول کے والد کہتے ہیں کہ بیٹا پشاور ہی میں دفن رہے گا۔

واضح رہے کہ پشاورگڈز ٹرانسپورٹ اڈے سے 30 ستمبر کو پلاسٹک ڈرم سے عمر فاروق کی لاش ملی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.