gay vegas hookup hookup Stafford CT homemade hookup gina valentina melissa moore hookup hotshot

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

رمیز راجہ نے ڈاکٹر عبدالقدیر سے متعلق اپنی ملاقات کی یادیں شیئر کردیں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)  کے چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان عظیم سائنسدان کے ساتھ کرکٹ فین بھی تھے۔

اپنے بیان میں چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے کہا کہ کرکٹ ٹیکنالوجی سے متعلق 2002 میں ان کی رہائش گاہ پرشاندار ملاقات ہوئی۔

رمیز راجا کا کہنا ہے کہ میں نے کتاب لکھی تو اس میٹنگ پر ایک چیپٹر ڈاکٹر عبدالقدیر کے نام کروں گا۔

چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے درجارت بلند فرمائے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.