جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بھارت: 30 فٹ گہرے کنویں میں گرنے والے چیتے کو بچالیا گیا

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں 30 فٹ گہرے کنویں میں پھنسے چیتے کو جنگلی حیات کے عملے نے بچا لیا۔ جانوروں کی بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم نے محکمہ وائلڈ لائف کے ساتھ مل کر گہرے کنویں میں گرنے والے چیتے کو باہر نکالا۔بشکریہ جنگ;} a…

بلوچستان سیاسی بحران، آج ہلچل قدرے کم رہی

بلوچستان میں پچھلے ایک ماہ سے جاری سیاسی بحران میں آج ہلچل قدرے کم رہی۔ ناراض اراکین کی رات گئے پھر بیٹھک ہوئی تو اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کا اجلاس پیر کی صبح ہوگا، وزیر اعلیٰ جام کمال کے کیمپ میں اتوار کو خاموشی چھائی رہی۔ بلوچستان…

آزاد کشمیر ضمنی انتخابات: ایک نشست پر پی ٹی آئی کامیاب، ایک پر پی پی آگے

آزاد کشمیر میں حلقہ ایل اے میرپور 3 کے تمام 148 پولنگ اسٹیشنوں کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ موصول ہو گیا ہے، جس کے مطابق تحریک انصاف کے چوہدری یاسر سلطان 20 ہزار 142 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں۔ ان کے مقابلے میں مسلم لیگ (ن) کے چوہدری…

بابو سرٹاپ پر پہلی برفباری، پھسلن سے سڑک پر آمد و رفت معطل

بابو سرٹاپ پر موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد پھسلن سے سڑک پر آمد و رفت معطل ہوگئی۔انتہائی سرد موسم میں شاہراہ بابو سرٹاپ پر درجنوں چھوٹی بڑی گاڑیاں پھنس گئیں۔برفانی ہواؤں کے باعث درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی گرچکا ہے، مسافروں اور…

حب میں کار بم دھماکا، مقامی ٹی وی کا رپورٹر جاں بحق

کراچی سے جڑے بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں ایک کار بم دھماکے میں مقامی ٹی وی کے رپورٹر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا حب میں تھانے کے قریب ایک کار میں ہوا، جس میں مقامی ٹی وی کے رپورٹر شاہد زہری اپنے ساتھی کے ہمراہ موجود تھے۔…

کمزور کو انصاف اور طاقتور کو این آر او چاہیے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کمزور کو انصاف اور طاقتور کو این آر او چاہیے۔اسلام آباد میں ربیع الاول کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپوزیشن پر وار کردیے۔انہوں نے کہا کہ ایک آدمی پیسا چوری…

عبدالقدیر خان نے ذوالفقار بھٹو کو لکھے خط میں کیا کہا؟

پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے بانیوں میں شمار ہونے والے ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے محسنِ پاکستان کا لقب پایا، پاکستان کو ایٹمی طاقت بنا کر ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا۔ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان بھارتی شہر بھوپال میں پیدا ہوئے،…

ڈاکٹر عبدالقدیرخان اور سردار سکندر حیات کی وفات پر سخت صدمہ ہوا ہے، علی رضا سید

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے پاکستان کے نامور جوہری سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیرخان اور سابق صدر اور وزیراعظم آزاد کشمیر سردار سکندر حیات کی وفات پر صدمے اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔اس حوالے سے اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ…

سعودی عرب میں آج کورونا کے 59 نئے کیسز رجسٹرڈ، 2 مریضوں کا انتقال

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 59 نئے کیسز رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔ ریاض سے سعودی عرب کی وزارت صحت کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مملکت میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 47 ہزار 591 ہوگئی ہے۔ سعودی وزارت صحت نے…

طالبان نے 18 ملین ڈالرز افغان بینک میں منتقل کردیے

طالبان نے آج تقریباً 18 ملین ڈالرز کی رقم وزارت خزانہ کے اکاؤنٹ میں منتقل کردی۔امارات اسلامی افغانستان نے ایک بیان میں کہا کہ افغان مرکزی بینک میں 18 ملین ڈالرز کی رقم جمع کرائی ہے۔افغان مرکزی بینک کے مطابق طالبان نے یہ رقم پنج شیر،…

ورجینیا میں پولیس اہلکار کی خاتون ساتھی کو بچانے کی ویڈیو وائرل

امریکی ریاست ورجینیا میں پولیس اہلکار کی خاتون ساتھی کو بچانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ورجینیا کی پولیس نے ایک فوٹیج جاری کی جس میں پولیس اہلکار ہائی وے پر کھڑے باتیں کرتے نظر آرہے ہیں۔مگر مچھ ڈسٹ بن سے بچنے کی مسلسل کوشش کررہا ہے ، تاہم…

ماحولیات کا تحفظ: برسلز میں 70 ہزار افراد کا احتجاجی مارچ

ماحولیات کے تحفظ کے لیے برسلز میں 70 ہزار سے زائد افراد نے احتجاجی مارچ کیا۔ان افراد کا مطالبہ تھا کہ ’منافع بعد میں، ماحولیات پہلے‘ کے ایجنڈے پر عمل کیا جائے۔ماحولیات کو اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ایجنڈے میں شامل کرنے کے بعد حکومتیں…

حکومت سمجھ گئی اگلے الیکشن میں برا حال ہونے والا ہے، خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت کو سمجھ آگئی اگلے الیکشن میں برا حال ہونے والا ہے۔سیالکوٹ میں جلسے سے خطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے بڑے پیمانے پرووٹرلسٹوں میں رد و…

دبئی میں 500 کلو سے زائد کوکین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی

دبئی میں 500 کلو سے زائد کوکین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ غیر قانونی منشیات کی کھیپ کو کارگو کنٹینر میں چھپایا گیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ آپریشن ’سکورپین‘ میں خطے کی سب سے بڑی منشیات پکڑی گئی۔دبئی پولیس…

جام کمال کے حامی اور مخالف مورچوں پر ڈٹ گئے

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کے حامی اور مخالف گروہ اپنے اپنے مورچوں میں ڈٹ گئے۔اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کی قیام گاہ پر ناراض حکومتی ارکان کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں جام کمال کو وزارتِ اعلیٰ سے ہٹانے کا پھر سے عزم کیا گیا۔جام کمال کو…

دورہ آسٹریلیا کیلئے انگلینڈ کے 17 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

 دورہ آسٹریلیا کے لیے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے 17 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔دورہ آسٹریلیا میں جو روٹ انگلش ٹیم کی قیادت کریں گے، جبکہ جوز بٹلر نائب کپتان ہوں گے۔سیمی فائنل ہارنے والی ٹیموں کو چار چار لاکھ ڈالرز دیئے جائیں گے جبکہ…

ہرنائی زلزلہ: این ڈی ایم اے کا جاں بحق افراد کے ورثا کو ایک ہفتے میں امداد دینے کا اعلان

چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز نے ہرنائی زلزلہ میں جاں بحق افراد کے ورثا کو ایک ہفتے میں امداد دینے کا اعلان کردیا۔چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز نے ہرنائی میں زلزلے سے متاثرہ…

بارش سے بچنے کیلئے زرافہ فیملی کی غار میں پناہ لینے کی ویڈیو

بارش سے بچنے کے لیے زرافہ کی فیملی کی غار میں پناہ لینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موسلا دھار بارش کے دوران زرافہ اپنی فیملی کے ساتھ کس طرح غار میں پناہ لیے ہوئے ہے۔سوشل میڈیا پر…

یاد ہے عمران خان قرض لینے پر خودکشی کا کہا تھا، رانا تنویر حسین

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ یاد ہے عمران خان نے قرض لینے پر خود کشی کرنے کا کہا تھا۔مریدکے میں ن لیگی ورکرز کنونشن سے خطاب میں رانا تنویر حسین نے کہا کہ یاد ہے عمران خان نے کہا تھا قرضہ لوں گا…

افغانستان میں قیام امن کی ہماری کاوشیں دنیا دیکھ رہی ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کی ہماری کاوشیں دنیا دیکھ رہی ہے۔ملتان سے جاری بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان میں امن ہماری اولین ترجیح ہے، کابل میں امن ہوگا تو خطہ میں امن ہوگا۔انہوں نے کہا…