my senior hookup reviews knoxville hookups charlotte hookup bars free hookup sites usa best site to hookup with older woman hookup Millerton

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آزادکشمیر کے دو حلقوں میں ضمنی انتخاب، پولنگ کا وقت مکمل، گنتی شروع

آزاد جموں و کشمیر کے دو حلقے ایل اے 12 کوٹلی اور ایل اے 3 میرپور کے ضمنی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا، جس کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے۔

ایل اے 3 میرپور میں پاکستان مسلم لیگ ن  کے چوہدری محمد سعید اور پی ٹی آئی کے چوہدری یاسر سلطان کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔

ایل اے 12ضمنی انتخاب میں 3 بڑی جماعتوں کے امیدواروں سمیت 20 امیدوار مدِمقابل ہیں۔

ایل اے 12 پر پی ٹی آئی کے چوہدری شوکت فرید، پی پی کے عامر یاسین اور ن لیگ کے راجہ ریاست میں مقابلہ متوقع ہے۔

ایل اے 3  کی نشست تحریک انصاف کے بیرسٹرسلطان محمود کے صدر آزاد کشمیر منتخب ہونے پر خالی ہوئی تھی۔

ایل اے 12 کوٹلی چڑھوئی کی نشست پیپلز پارٹی کے چوہدری محمد یاسین نے خالی کی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.