آئی جی پنجاب کا زیر حراست خاتون پر تشدد کا نوٹس
آئی جی پنجاب نے قصور میں ڈکیتی کی واردات میں زیر حراست خاتون پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے لیڈی کا نسٹیبل اور پولیس اہلکار کو نوکری سے برخاست کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق آئی جی پنجاب راؤ سردار کے حکم پر واقعہ میں ملوث…