جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

شرح سود میں اضافے کے بعد ڈالر کی قدر مسلسل دوسرے روز کم

شرح سود میں اضافے کے بعد ڈالر کی قدر مسلسل دوسرے روز کم ہوئی ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج کاروبار بندش پر ڈالر کا بھاؤ 47 پیسے کمی کے بعد 174 روپے 30 پیسے ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ یکم جنوری سے بینکوں کے لیے ڈیجیٹل اکاؤنٹس…

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 42 ڈالر فی اونس جبکہ پاکستان میں 1800 روپے فی تولہ گھٹی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1800 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 21 ہزار 600 روپے ہے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے…

انار کھاتے وقت کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیئے؟

کہا جاتا ہے کہ انار کھانے کے جہاں بے شمار فوائد ہیں وہیں اسے کھاتے وقت چند باتوں کا دھیان بھی رکھنا ضروری ہوتا ہے جن سے متعلق جاننا اور انہیں نظر انداز کرنا مضر صحت ثابت ہو سکتا ہے۔ایک صحت مند ناشتے کیلئے صبح سویرے ابلا ہوا انڈا بہترین…

کراچی طیارہ حادثہ: وفاق، DG ایوی ایشن سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ نے کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات رکوانے کی اپیل پر وفاقی حکومت اور ڈی جی ایوی ایشن سے جواب طلب کرلیا، تاہم حادثے کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شاہد کریم کی سربراہی میں2رکنی بنچ نے…

ہمارے ووٹ کے حق پر سیاست کی جا رہی ہے، شاہد رانجھا

اوورسیز پاکستانیز فورم کے چیئرمین شاہد رانجھا کا کہنا ہے کہ ہمارے ووٹ کے حق پر سیاست کی جا رہی ہے، ہمیں اسمبلیوں میں جانےکا کوئی شوق نہیں، ہمیں شک ہے کہ کچھ لوگ ہمیں یہ حق نہیں دینا چاہتے۔وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی…

بیرونِ ملک پاسپورٹ والے زیادہ محبِ وطن ہیں: شہباز گِل

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل کا کہنا ہے کہ جن لوگوں کے پاس بیرونِ ملک پاسپورٹ ہے وہ ہم سے زیادہ محبِ وطن ہیں، میں نے امریکی پاسپورٹ نہیں لیا، جن لوگوں نے امریکی پاسپورٹ لیا ہے وہ بھی محبِ وطن ہیں۔وزیرِ…

نواز اینڈ کمپنی جعلی ویڈیوز سے باہر آکر الزامات کا جواب دے، فواد چوہدری ‏

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز اینڈ کمپنی جعلی ویڈیوز اور گیمز سے باہر آکر الزامات کا جواب دے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ یہ ڈرامے مکمل فلاپ ہو چکے ہیں،جیل نہیں جانا تو پیسے…

اوکاڑہ:CTD کی کارروائی، 2دہشتگرد گرفتار

اوکاڑہ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کر کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق گرفتار دہشت گردوں صغیر شاہ اور جبار سے اسلحہ، ہینڈ گرنیڈ، ڈیٹونیٹرز، ایل ای ڈی بیٹری اور سوئچ برآمد کیے گئے ہیں۔…

امریکا میں پراپرٹیز، آصف زرداری کی عبوری ضمانت میں توسیع

احتساب عدالت نے امریکا میں پراپرٹیز کے معاملے پر قومی احتساب بیورو (نیب) کی تحقیقات کے کیس میں سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی عبوری ضمانت میں 14 دسمبر تک توسیع کر دی۔اسلام آباد (نمائندہ جنگ) نیب نے…

ممکن ہے 5 سال پورے ہوں مگر چہرہ تبدیل ہو: منظور وسان

خواب دیکھنے اور ان کی تعبیر بتانے کے حوالے سے مشہور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ 5 سال پورے ہوں، مگر چہرہ تبدیل ہو سکتا ہے۔و زیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے امور زراعت منظور حسین وسان نے ملکی…

پاکستان کا ایف 16طیارہ مارگرانے کا بھارتی دعویٰ مسترد

پاکستان دفتر خارجہ کی جانب سے فروری2019ء میں پاکستان کا ایف 16طیارہ مارگرانے کا بھارتی دعویٰ مسترد کردیا گیا۔پاکستان دفتر خارجہ کی جانب سے بھارتی پائلٹ ابھینندن ورتھمان کو ایوارڈ ’ویر چکرا‘ ملنے پر ردِ عمل دیا گیا ہے۔بھارتی ونگ کمانڈر…

پاکستان: 1 دن میں 8 ہزار 10 کورونا مریض شفایاب

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…

پنجاب:پرائیوٹ اسکولز کا پیر کی چھٹی پر اعتراض

لاہور سمیت پنجاب میں 3 دن سرکاری اور پرائیوٹ اسکولز بند رکھنے کے حوالے سے محکمہ تعلیم اور محکمہ ہائیر ایجوکیشن کوئی نوٹیفیکیشن جاری نہ کر سکا، پرائیوٹ اسکولز کی تنظیموں نے پیر کی چھٹی پر اعتراض اٹھا دیا۔ریلیف کمشنر پنجاب نے فضائی آلودگی…

پنجاب میں ڈینگی سے 4، KPK میں 1 مریض کا انتقال

ملک میں ڈینگی وائرس کے وار جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 5 ڈینگی مریض انتقال کر گئے۔پنجاب کے دارالخلافہ لاہور میں اس وائرس کے باعث مزید 4 مریض انتقال کر گئے، محکمۂ صحت کے مطابق رواں سال صوبے بھر میں اب تک ڈینگی سے…

آلودگی: لاہور آج دوسرے، کراچی چوتھے نمبر پر

پنجاب کے وسطی علاقے آج بھی شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں، دنیا کے بڑے شہروں میں فضائی آلودگی کے لحاظ سے پاکستان کا دوسرا بڑا شہر لاہور آج دوسرے نمبر پر ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور میں فضائی آلودگی 298 پرٹیکیولیٹ میٹرز…

خاتون ٹرین کے نیچے آنے سے بال بال بچ گئی

بھارتی ریاست ممبئی میں خاتون ٹرین میں چڑھنے کے دوران ٹریک کے نیچے آنے سے بال بال بچ گئی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پولیس کانسٹیبل سپنا گو ممبئی کے بائیکلا ریلوے اسٹیشن پر ڈیوٹی پر تھیں جب اس نے مسافر کو توازن بگڑنے پر ٹرین…

ججز، بیورو کریٹس پلاٹس الاٹمنٹ کیس، نیا بنچ آج سماعت کریگا

سپریم کورٹ نے ججوں اور بیوروکریٹس کو پلاٹس کی الاٹمنٹ کے کیس کی سماعت کے لیے نیا بنچ بنا دیا، جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ آج سماعت کرے گا۔ججوں اور بیوروکریٹس کو پلاٹس کی الاٹمنٹ کے کیس کی گزشتہ سماعت پر جسٹس سجاد علی…

پاکستانی جناح اسپتال کابل میں فعال

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں حکومت پاکستان کی جانب سے بنایا گیا جناح اسپتال بھرپور انداز میں کام کر رہا ہے، گزشتہ روز پاکستانی ڈاکٹروں کی ٹیم نے 625 مریضوں کی آنکھوں کا معائنہ کیا جبکہ 34 مریضوں کی سرجری کی۔گزشتہ روز وزارت داخلہ کے…

آئی جی پنجاب کا زیر حراست خاتون پر تشدد کا نوٹس

آئی جی پنجاب نے قصور میں ڈکیتی کی واردات میں زیر حراست خاتون پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے لیڈی کا نسٹیبل اور پولیس اہلکار کو نوکری سے برخاست کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق آئی جی پنجاب راؤ سردار کے حکم پر واقعہ میں ملوث…

اسموگ: لاہور میں دفاتر، تعلیمی ادارے ہفتے میں 2 دن بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہر مسلسل اسموگ کی لپیٹ میں ہیں، فضائی آلودگی کی وجہ سے شہری پریشان ہیں۔پنجاب کے وسطی علاقے آج بھی شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں، دنیا کے بڑے شہروں میں فضائی آلودگی کے لحاظ سے پاکستان کا دوسرا بڑا شہر…