جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سندھ حکومت کے تمام فیصلے وفاق کے مقابلے میں بہتر ثابت ہوئے، سعید غنی

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے الزامات پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ میں سمجھتا تھا کہ فواد چوہدری کو آئین و قانون کا کچھ پتا ہے لیکن پی ٹی آئی میں جانے کے بعد فواد چودھری کو نہ آئین کا پتا ہے اور نہ ہی…

گورنر سندھ کا ثاقب نثار کی آڈیو کلپ کی تحقیقات کا مطالبہ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس (ر) ثاقب نثار کی آڈیو کلپ کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ایک بیان میں عمران اسماعیل نے کہا کہ ن لیگ کے لیڈروں پر کیس چلنا شروع ہوتے ہیں تو کبھی وڈیو، کبھی آڈیو آجاتی ہے۔سابق چیف…

پنجاب، خیبرپختونخوا میں گیس کی اوسط قیمت ڈیڑھ سو فیصد بڑھانے کی درخواست

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں گیس کی اوسط قیمت 150 فیصد سے زائد بڑھانے کی درخواست کردی گئی۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) یکم دسمبر کو لاہور میں درخواست کی عوامی سماعت کرے گا۔وہ گیس جو گھروں میں آ نہیں رہی ہے، اس کی قیمت بھی صرف…

برطانوی وزیر اعظم تقریب کے دوران تقریر بھول گئے اور دیگر باتیں کرنے لگے

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو کہنا کچھ تھا، بول کچھ گئے، کنفیڈریشن آف برٹش انڈسٹری سے خطاب کے دوران تقریر بھول گئے۔تقریر کے پیپر آگے پیچھےکرتے ہوئے 3 بار معافی بھی مانگی، بورس جانسن نے ’لیولنگ اپ ایجنڈے‘ پر پالیسی کا اعلان کرنا تھا۔…

امریکی فوج نے شام سے 110 فوجی گاڑیاں اور آلات عراق منتقل کردیے

امریکی فوج نے شام سے 110 فوجی گاڑیاں اور آلات عراق منتقل کردیے۔ دمشق سے شامی میڈیا کے مطابق گاڑیاں اور آلات حسکہ کے خراب الجیر فضائی اڈے سے شمالی عراق منتقل کئے گئے۔امریکی فوج کے جنگی ہیلی کاپٹروں نے منتقلی کے عمل کی فضائی نگرانی کی۔…

فضل الرحمان لانگ مارچ کے ساتھ استعفوں کی تجویز کے حامی

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے اجلاس میں مولانا فضل الرحمٰن نے لانگ مارچ کے ساتھ استعفوں کی تجویز کی حمایت کردی۔اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ لانگ مارچ کے اسلام آباد پہنچنے پر استعفے دیے جائیں۔دوران اجلاس…

اسلام آباد ہائی کورٹ: دفتر خارجہ کو آگاہ کیے بغیر غیر ملکی سے شادی، افسر کے خلاف انکوائری کی اجازت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے دفتر خارجہ کو آگاہ کیے بغیر غیر ملکی شہری سے دوسری شادی کرنے والے افسر کے خلاف انکوائری کی اجازت دے دی۔ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ افسر نے خود مانا کہ اُس نے غیر ملکی  سے دوسری شادی کی ہوئی تھی۔چیف…

ترکی میں بغاوت کے الزام میں گرفتار 427 ججوں کی گرفتاری یورپی عدالت میں غیرقانونی قرار

انسانی حقوق کی یورپی عدالت نے ترکی میں بغاوت کے الزام میں 400 سے زائد ججوں کی گرفتاری کوغیر قانونی قرار دے دیا۔یورپی عدالت نے ترکی کو عدلیہ کے گرفتار ججوں اور دیگر افراد کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ترکی میں 2016 کی ناکام بغاوت میں…

سابق چیف جسٹس سے متعلق ریلیز ویڈیو جعلی ثابت ہوئی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے متعلق ریلیز ویڈیو جعلی ثابت ہوئی ہے۔کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں فواد چوہدری نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے متعلق وضاحتی…

کویت: عہدے سے مستعفی شیخ صباح ال خالد دوبارہ وزیراعظم مقرر

کویت میں مستعفی وزیر اعظم شیخ صباح ال خالد کو دوبارہ وزیراعظم مقرر کر دیا گیا۔کویتی میڈیا کے مطابق شیخ صباح کو ولی عہد شیخ مشعال الاحمد الصباح  امیری کے حکم نامے پر دوبارہ وزیراعظم مقرر کیا گیا ہے۔وزیراعظم شیخ صباح نے پارلیمنٹ سے…

بزنس قوانین کی خلاف ورزی، اٹلی میں ایمیزون اور ایپل پر ساڑھے 22 کروڑ ڈالر جرمانہ عائد

اٹلی نے امریکی کمپنیوں امیزون اور ایپل پر 22 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز سے زائد کا جرمانہ عائد کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امیزون اور ایپل پر یورپی یونین کے بزنس قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ایپل کمپنی کو 15 کروڑ 15…

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی خود مختاری چھین لی، رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی نئی شرائط نے پاکستان کی معاشی خودمختاری چھین لی ہے۔ایک بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ حکومت نے پاکستان کی…

افغانستان کی امداد کیلئے 600 ملین ڈالر کا ہدف مکمل ہوگیا، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کی امداد کیلئے اس کی حالیہ اپیل کا 600 ملین ڈالر کا ہدف مکمل ہوگیا ہے۔عالمی ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کیلئےعالمی ادارے کی تازہ اپیل اب 100 فیصد فنڈڈ ہے۔اقوام متحدہ نے ستمبرمیں جینیوا…

امریکی صدر کا اسٹریٹجک ذخائر سے 50 ملین بیرل تیل کے اخراج کا حکم

امریکی صدر نے اسٹریٹجک ذخائر سے 50 ملین بیرل تیل کے اخراج کا حکم دیا۔وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی اسٹریٹجک ذخائر سے 50 ملین بیرل تیل کے اخراج کا حکم دیا ہے۔وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ایندھن کی بڑھتی ہوئی…

گیس لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 20، 20 گھنٹے تک پہنچ گیا

ملک کے مختلف شہروں میں گیس کا بحران کم نہ ہوا، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بہت زیادہ بڑھ گیا۔کراچی، حیدرآباد، سکھر، جیکب آباد، گوجرانوالہ، کوئٹہ، قلات سمیت کئی شہروں میں گیس لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 20 ، 20 گھنٹے تک پہنچ گیا۔ خواتین کی کھانا پکانے…

چیف جسٹس (ر) ثاقب نثار کی آڈیو پر اپوزیشن نے سوالات اٹھادیے

سابق چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس (ر) ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ سے ملکی سیاست میں ہلچل مچادی۔ جج ارشد ملک کی ویڈیو کے بعد چیف جسٹس (ر) ثاقب نثار کی آڈیو پر اپوزیشن نے سوالات اٹھادیے۔حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت ن لیگ نے آڈیو کا…

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کئی اہم فیصلے

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس 13 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا، جس میں سے متعدد ایجنڈا آئٹمز کی منظوری دے دی ہے۔اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال اور آئی ایم ایف معاہدے پر بریفنگ بھی دی گئی۔ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں…

خرم دستگیر کے گھر پر فائرنگ کا ملزم پشاور سے گرفتار

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر کے گھر پر فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ن لیگی رہنما کے گھر پر فائرنگ کے ملزم یاسر کو پشاور سے گرفتار کیا گیا ہے۔گوجرانوالا میں خرم دستگیر کے گھر پر…

لاہور: یو ای ٹی کی کینٹین میں آگ لگ گئی

لاہور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) کی کینٹین میں آگ لگ گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فائر بریگیڈ ٹیم کی جانب سے یونیورسٹی کینٹین میں لگی آگ بجھانے کی کوشش جاری ہیں۔ ریسکیوذرائع کے مطابق آگ دوسری منزل پر واقع کینٹین…

پی ایس ایکس میں سرمایہ کاری کا مسلسل دوسرا منفی دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا مسلسل دوسرا منفی دن رہا، دو دن میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 229 ارب روپے گھٹ گئی ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج کاروبار بندش پر ڈالر کا بھاؤ 47 پیسے کمی کے بعد 174 روپے 30 پیسے…