جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

فواد چوہدری نے وزیراعلیٰ سندھ کو مہنگائی کا ذمے دار قرار دیدیا

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے مہنگائی کا ذمے دار وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو قرار دے دیا ہے۔کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں فواد چوہدری نے سندھ حکومت بروقت فیصلے نہیں کرتی جس کے باعث عوام بحران کا شکار ہوجاتی…

پاک فوج میدانِ جنگ کی بہترین فوج ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی فوج میدان جنگ کی بہترین فوج ہے۔کور ہیڈکوارٹرز لاہور کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج نے فرائض کی ادائیگی کے لیے بے تحاشا قربانیاں دیں۔آرمی…

سندھ کے اسپتالوں میں 1200 مریضوں کے لیے 1 بستر

سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں 1200 مریضوں کے لیے صرف ایک بستر موجود ہے۔محتسب اعلیٰ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سندھ میں شہریوں کو سب سے زیادہ شکایات محکمہ صحت سے ہیں۔رپورٹ کے مطابق اسپتالوں میں دواؤں کی عدم فراہمی، نا تجربہ کار عملے،…

74 سال قبل بچھڑے دوست کرتار پور میں مل گئے

سکھ مذہب کے روحانی پیشوا بابا گرونانک کے حوالے سے کرتار پور میں ہونے والی سالانہ تقریب جہاں دنیا بھر کے سکھوں کے لیے انتہائی متبرک ہے، وہیں اس موقع پر ایک نہایت ہی جذباتی منظر بھی دیکھنے میں آیا اور  74 سال قبل بچھڑنے والے دو دوستوں کے…

ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم سے ٹیکس چوری کا سدباب ہوگا، شوکت ترین

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے امور خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم سے ٹیکس چوری کا سدباب ہوگا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی تقریب سے خطاب میں شوکت ترین نے کہا کہ 30 لاکھ میں سے 10 لاکھ صرف ریٹرنز فائل کرتے…

آدھے کراچی کے نقشے اور منظوریاں غیر قانونی لگتی ہیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ آدھے سے زیادہ کراچی کے نقشے اور منظوریاں غیرقانونی نظر آتی ہیں۔ایک بیان میں گورنر سندھ نے کہا کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) اور کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ (کے ڈبلیو ایس بی) میں دھندے…

امریکا نے داعش خراسان کے امیر سمیت 3 ارکان کو بلیک لسٹ کردیا

امریکا نے داعش خراسان کے امیر سمیت 3 ارکان کو بلیک لسٹ کرکے پابندی عائد کردی ہے۔ داعش کے امیر ثنا اللّٰہ غفاری، ترجمان سلطان عزیز، کابل کے رہنما مولوی رجب پر بھی پابندی لگائی گئی ہے۔ داعش کے یہ تینوں ارکان عالمی دہشتگردوں کی خصوصی لسٹ…

عظمیٰ بخاری اور فیاض چوہان میں دلچسپ نوک جھوک

پنجاب اسمبلی کے باہر صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان اور مسلم لیگ (ن) کی عظمیٰ بخاری کے درمیان دلچسپ نوک جھوک ہوئی۔ن لیگی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے پنجاب اسمبلی کے باہر ہوئے ٹاکرے میں عظمیٰ بخاری نے فیاض الحسن چوہان کو مشورہ…

کابل میں پاکستان نے افغانستان کا دوسرا بڑا اسپتال قائم کردیا

کابل میں پاکستان نے 200 بستروں پر مشتمل افغانستان کا دوسرا بڑا اسپتال قائم کردیا۔بانی پاکستان کے نام پر قائم ہونے والے جناح اسپتال کابل میں گزشتہ روز پاکستانی ڈاکٹروں نے 625 مریضوں کی آنکھوں کا معائنہ کیا جبکہ ڈاکٹروں نے 34 مریضوں کی…

سابق چیف جسٹس کی آڈیو لیک کو چیلنج کرنا چاہیے، علی امین گنڈا پور

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو لیک کو چیلنج کرنا چاہیے۔ایک بیان میں علی امین گنڈا پور نے کہا کہ چیف جسٹس (ر) ثاقب نثار کی آڈیو، ویڈیو لیک جیسے معاملات اداروں پر…

تنخواہ بڑھانے کی بات پر سیاسی مخالف ایک ہوگئے

خیبر پختونخوا کے بعد پنجاب اسمبلی میں بھی اراکین نے تنخواہیں بڑھانے کا شور بلند کردیا۔ ن لیگ کی پیش کردہ اراکین اسمبلی کے الاؤنسز میں اضافے کی قرار داد متفقہ طورپر منظور کرلی گئی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے وزير قانون…

پٹرول کی مصنوعی قلت: انکوائری رپورٹ کابینہ میں پیش، اہم انکشافات

وفاقی کابینہ اجلاس میں پٹرول کی مصنوعی قلت سے متعلق انکوائری رپورٹ پیش کردی گئی۔کابینہ کو دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ 5 ارب 52 کروڑ روپے کے تیل کی ناجائز ذخیرہ اندوزی کی گئی۔رپورٹ کے مطابق انکوائری کی بنیاد پر 2 ہزار سے زیادہ غیر…

وزیراعظم سے وزراء نے کس پالیسی پر نظر ثانی کی درخواست کی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران وزراء نے وزیراعظم عمران خان سے الیکشن کمیشن سے متعلق پالیسی پر نظر ثانی کی درخواست کردی۔کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر وزراء نے وزیر اعظم سےالیکشن کمیشن سے متعلق…

سندھ میں تعینات 11 افسران کے تبادلوں سے صوبائی حکومت کا انکار

سندھ حکومت نے صوبے میں تعینات 11 افسران کے تبادلوں سے انکار کردیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے روٹیشن پالیسی پر وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا ہے۔خط میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ تقرر و تبادلے پر سندھ کا موقف اور آئینی پوزیشن…

صدر مملکت نے پہلی نیشنل سائبر سیکیورٹی اکیڈمی کا افتتاح کردیا

صدر مملکت عارف علوی نے اسلام آباد میں پہلی نیشنل سائبر سیکیورٹی اکیڈمی کا افتتاح کردیا۔ صدر مملکت نے سائبر سیکیورٹی اکیڈمی کے قیام کو  خوش آئند قرار دیا۔افتتاحی تقریب میں سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سمیت سول، عسکری…

مستعفی سینیٹر ایوب آفریدی مشیر اوورسیز پاکستانی مقرر

مشیر خزانہ شوکت ترین کے لیے سینیٹ نشست چھوڑنے والے ایوب آفریدی کو وزیراعظم عمران خان نے اپنا مشیر بنالیا۔سینیٹ سے مستعفی ہونے والے ایوب آفریدی کو وزیراعظم کا مشیر برائے اوورسیز پاکستانی مقرر کیا گیا ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے…

برطانوی وزیر اعظم تقریب کے دوران تقریر بھول گئے اور دیگر باتیں کرنے لگے

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو کہنا کچھ تھا، بول کچھ گئے، کنفیڈریشن آف برٹش انڈسٹری سے خطاب کے دوران تقریر بھول گئے۔تقریر کے پیپر آگے پیچھےکرتے ہوئے 3 بار معافی بھی مانگی، بورس جانسن نے ’لیولنگ اپ ایجنڈے‘ پر پالیسی کا اعلان کرنا تھا۔…

عدالتوں کا احترام کرتے ہیں لیکن دل دکھی ہے، فضل الرحمان

اپوزیشن اتحاد پیپلز ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عدالتوں کا احترام کرتے ہیں لیکن دل دکھی ہے۔انہوں نے بتایا کہ پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس اب 6 دسمبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔اسلام آباد میں پی ڈی…

پی ڈی ایم قیادت کا سابق چیف جسٹس آڈیو پر سخت مزاحمت، معاملہ ملک گیر سطح پر اٹھانے پر اتفاق

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے اجلاس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو پر سخت مزاحمت اور معاملہ ملک گیر سطح پر اٹھانے پر اتفاق ہوگیا۔اسلام آباد میں پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی سربراہی میں اجلاس ہوا، جس میں سابق وزیراعظم…

سندھ میں کورونا کے 163 کیس رپورٹ، دو متاثرہ افراد انتقال کرگئے

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 163 کیس رپورٹ ہوئے جبکہ عالمی وبا سے متاثر دو افراد انتقال کرگئے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں بتایا کہ کورونا کے 24 گھنٹوں میں 9790 ٹیسٹ کیے گئے، جس…