کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ، 4 افراد زخمی
کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہو گئے، پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔کراچی میں واقع گلبائی پل کے قریب فائرنگ سے غیر ملکی باشندہ ڈرائیور سمیت زخمی ہو گیا، دونوں زخمیوں کو سول…