جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بھارت کے 80 جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا نیٹ ورک بے نقاب

برطانوی نشریاتی ادارے کی جانب سے بھارت کے 80 جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا نیٹ ورک بے نقاب ہو گیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں سکھ ہونے کا دعویٰ اورتفرقہ انگیز بیانیے کو فروغ دینے والےجعلی اکاؤنٹس پکڑے گئے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے…

مریم نواز کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت ملتوی

مسلم لیگ نون کی رہنما، سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت ملتوی کر دی۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے ہم فیصلہ کن موڑ پر پہنچ چکے ہیں،…

نورمقدم کیس: ملزم کے وکیل نے مکمل فوٹیج مانگ لی، فیصلہ محفوظ

نور مقدم قتل کیس میں ملزم کے وکیل نے عدالت میں مکمل سی سی ٹی وی فوٹیج فراہم کرنے کی درخواست دائر کردی جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا، دوران سماعت مرکزی ملزم ظاہرجعفر نے ایک بار پھر وکالت نامے پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا، سماعت یکم…

کرسٹیانو رونالڈو کا بیٹا والد کے نقشِ قدم پر چل پڑا

معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے 11 سالہ بیٹے کرسٹیانو رونالڈو جونیئر نے اپنے والد کے نقشِ قدم پر چلنا شروع کردیا ہے۔کرسٹیانو رونالڈو کی پارٹنر جورجینا روڈریگز نےسوشل میڈیا پر  ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رونالڈو…

کراچی: PECHS میں 4 جھیلیں بحال کرنے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری نے شہرِ قائد میں پارک کی بحالی سے متعلق سماعت کے دوران پی ای سی ایچ ایس میں 4 جھیلیں بحال کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری…

موسم سرما میں ہلدی استعمال کرنے کے فوائد

ہلدی کا قدیم زمانے سے بطور غذا اور دوا استعمال کیا جا رہا ہے جس کے صحت پر بے شمار طبی اثرات مرتب ہوتے ہیں، ہلدی میں اینٹی انفلامینٹری اور اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات پائے جانے کے سبب اس کا استعمال ماہرین کی جانب سے بھی تجویز کیا جاتا ہے۔…

خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکرکی مقبولیت آج بھی برقرار

پھولوں،خوشبوؤں،خوابوں اور ماہِ تمام کی شاعرہ، اپنے کلام سے اردو ادب کو مہکانے والی پروین شاکر کے مداح آج ان کا یوم پیدائش منارہے ہیں۔اردو ادب کے منفرد لہجے کی حامل پروین شاکر 24 نومبر 1952 کو کراچی میں ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔…

ملک بھر میں کل پیٹرول پمپ بند رہیں گے، پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن

پاکستان پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن نےکل سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سیکریٹری نعمان بٹ کا کہنا ہے کہ 25 نومبر صبح 6 بجے سے گلگت بلتستان، آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند رہیں گے۔سیکریٹری…

کمشنر کراچی نے نسلہ ٹاور گرانے کی تیاری شروع کر دی

سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر عمارت گرانے کا کام تیز کرنے کے لیے کمشنر کراچی محمد اقبال میمن دیگر افسران کے ہمراہ نسلہ ٹاور پہنچ گئے۔جہاں انہوں نے نسلہ ٹاور کو گرانے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں، نسلہ ٹاور کو مینوئل طریقے سے گرانے کے لیے…

سپریم کورٹ کراچی: گجر، اورنگی نالہ تجاوزات متاثرین کا مظاہرہ

کراچی کے گجر اور اورنگی نالے سے تجاوزات ہٹانے سے متاثر ہونے والے افراد سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری کے باہر پہنچ گئے۔سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق سماعت کے موقع پر چیف جسٹس پاکستان گلزار…

پاکستان، مزید 9 کورونا مریضوں کا انتقال

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…

بال مضبوط بنانے کیلئے کن غذاؤں کا استعمال کریں؟

لمبے گھنے اور چمکدار بال کِسے نہیں پسند اور جب موسم سرما آتا ہے تو بالوں کا جھڑنا، گنج پن ہر دوسرے انسان کا مسئلہ بن جاتا ہے، بالوں کے جھڑنے سے بچاؤ کے لیے مطلوب غذائیت سے بھرپور غذاؤں کے استعمال سے اس شکایت سے جان چھڑائی جا سکتی…

حفیظ ویسٹ انڈیز کیخلاف بھی T20 سیریز سے دستبردار

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ ویسٹ انڈیز کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز نہیں کھیلیں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی سیریز آئندہ ماہ کراچی میں کھیلی جائے گی ۔ حفیظ لنکا پریمئیر لیگ کھیلنے کے لیے ہوم سیریز سے دستبردار ہوئے…

اسلام آباد میں ڈینگی ایک اور جان لے گیا

اسلام آباد میں ڈینگی کا شکار ایک اور مریض دم توڑ گیا ،رواں سال ڈینگی سے جاں بحق افرد کی تعداد 20 ہو گئی ہے ۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کے مزید 10 شہری ڈینگی کا شکار ہوئے ہیں ۔پاکستان میں ایک بار پھر ڈینگی بخار نے سر اُٹھا لیا…

اگلے سال مہنگائی کم ہونا شروع ہوگی، سینیٹر فیصل جاوید

حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ ہم نے کبھی نہیں کہا کہ مہنگائی نہیں ہے، پوری دنیا میں مہنگائی ہے مگر اگلے سال مہنگائی کم ہونا شروع ہوگی۔سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے بیان میں کہاکہ یہ اپوزیشن کیا…

نسلہ ٹاور نہ گرانے پر چیف جسٹس کمشنر کراچی پر برہم

سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق سماعت کے موقع پر چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کمشنر کراچی کی رپورٹ پر سخت اظہارِ برہمی کیا ہے اور کہا ہے کہ جاؤ، سارے شہر کی مشینری اور اسٹاف لے کر نسلہ ٹاور…

صارفین کی جاسوسی پر ایپل کا اسرائیلی کمپنی پر مقدمہ

موبائل فون و کمپیوٹر بنانے والی معروف امریکی کمپنی ایپل نے اپنے صارفین کی جاسوسی پر اسرائیلی اسپائی ویئر بنانے والی کمپنی پر مقدمہ دائر کر دیا۔ایپل کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ اسرائیلی فرم کو پیگاسس سرویلنس اسکینڈل کے معاملے میں جواب دینا…

وفاقی حکومت سندھ کے عوام کو سزا دے رہی ہے، سعید غنی

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت سندھ کے لوگوں کو پیپلز پارٹی کوووٹ دینے کی سزا دے رہی ہے۔کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ مراد علی شاہ اسرائیل یا بھارت کے وزیراعلیٰ نہیں کہ…

تمام ٹیمیں 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان جائیں گی: آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو یقین ہے کہ تمام ٹیمیں 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان جائیں گی۔پاکستان میں ہونے والی 2025 کی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کی شرکت انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے لیے ایک ’چیلنجنگ‘ مسئلہ ہے لیکن…

مالیاتی ڈسپلن نافذ کر کے کروڑوں روپے بچائے ہیں، بزدار

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ مالیاتی امور میں شفافیت حکومت کا طرہ امتیاز ہے، ترقیاتی منصوبوں میں مالیاتی ڈسپلن نافذ کر کے کروڑوں روپے بچائے ہیں، پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کی شفافیت پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا۔وزیراعلیٰ پنجاب…