بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کابل میں پاکستان نے افغانستان کا دوسرا بڑا اسپتال قائم کردیا

کابل میں پاکستان نے 200 بستروں پر مشتمل افغانستان کا دوسرا بڑا اسپتال قائم کردیا۔

بانی پاکستان کے نام پر قائم ہونے والے جناح اسپتال کابل میں گزشتہ روز پاکستانی ڈاکٹروں نے 625 مریضوں کی آنکھوں کا معائنہ کیا جبکہ ڈاکٹروں نے 34 مریضوں کی سرجری بھی کی۔

اس سے قبل پاکستانی ڈاکٹرز نے خوست میں بھی آنکھوں کا کیمپ لگایا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.