بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

خرم دستگیر کے گھر پر فائرنگ کا ملزم پشاور سے گرفتار

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر کے گھر پر فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ن لیگی رہنما کے گھر پر فائرنگ کے ملزم یاسر کو پشاور سے گرفتار کیا گیا ہے۔

گوجرانوالا میں خرم دستگیر کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ 11 اکتوبر کی رات کو پیش آیا تھا۔

سابق وفاقی وزیر کے گھر پر فائرنگ کے واقعے کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.