بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شرح سود میں اضافے کے بعد ڈالر کی قدر مسلسل دوسرے روز کم

شرح سود میں اضافے کے بعد ڈالر کی قدر مسلسل دوسرے روز کم ہوئی ہے۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج کاروبار بندش پر ڈالر کا بھاؤ 47 پیسے کمی کے بعد 174 روپے 30 پیسے ہے۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ یکم جنوری سے بینکوں کے لیے ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھولنا لازمی ہوگیا، صارفین کے لئے بینک آنا ضروری نہیں ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے بڑھ کر 177 روپے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.