جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

فخر زمان کی شاندار بیٹنگ بالرز کو پریشان کر رہی ہے، زمان خان

لاہور قلندر کے فاسٹ بولر زمان خان کا کہنا ہے کہ غیر ملکی کھلاڑیوں میں جیسن رائے بالروں کو پریشان کر رہے ہیں تو ہمارے پاس بھی فخر زمان ہیں جو اچھا کھیل رہے ہیں ان کی تسلسل کے ساتھ شاندار بیٹنگ دوسرے بالروں کو پریشان کر رہی ہے۔جیو نیوز سے…

بِل گیٹس وزیراعظم عمران خان کے شکرگزار

مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے دورہ پاکستان کے دوران عمران خان سے ملاقات میں نتیجہ خیز گفتگو پر شکریہ ادا کردیا۔انہوں نے عمران خان اور فیصل سلطان کے ہمراہ ایک تصویر ٹوئٹر پر جاری کی اور کہا کہ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے کیے…

منڈی بہاءالدین، وزیراعظم آج جلسہ عام سےخطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج منڈی بہاءالدین میں جلسہ عام سے خطاب کرکے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کریں گے۔منڈی بہاء الدین کے قائداعظم اسٹیڈیم میں ہونے والے جلسے کے انتظامات جاری ہیں۔جلسہ گاہ میں پینا فلیکس، بینرز اور ہورڈنگ بورڈز لگادیئے گئے ہیں،…

وزیر خارجہ کا عالمی نمائش دبئی ایکسپو کا دورہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی نمائش دبئی ایکسپو میں پاکستان، چین، امارات، سعودی عرب اور ترکی کے پویلینز کا دورہ کیا۔شاہ محمود قریشی نے مسلم ممالک کے وزراء خارجہ کو او آئی سی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی۔انہوں نے پاکستانی قونصل خانے…

آرمی چیف کا دورہ بیلجیم، یورپی یونین حکام سے ملاقاتیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بیلجیم میں سیکرٹری جنرل یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروسز اور چیئرمین یورپین یونین ملٹری کمیٹی سے ملاقاتیں کی ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں افغانستان کی موجودہ صورتحال…

ایف آئی اے کے مزید 36 سب انسپکٹرز کے بین الصوبائی تبادلے

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے میں افسران کی طویل مدتی تعیناتیوں کا سلسلہ ختم کرنے کے چوتھے مرحلے میں مزید 36 سب انسپکٹرز کے بین الصوبائی تبادلے کر دیے گئے ہیں۔سندھ بھیجے گئے 19 افسران کا تعلق اسلام آباد، پنجاب زون اور کے پی کے سے ہے،…

محسن بیگ سے متعلق جج کا فیصلہ مینڈیٹ سے متجاوز ہے ،ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد

ایڈو کیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللّٰہ نیازی کا کہنا ہے کہ  محسن بیگ نے ادارے کے اہلکاروں پر فائرنگ کی، ایڈیشنل سیشن جج نےجو فیصلے میں لکھا ہے وہ مینڈیٹ سے تجاوز ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’ آج شاہ زیب خانزادہ کےساتھ ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے…

یونائیٹڈ کو 10 رنز سے شکست دیکر زلمی نے پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پوزیشن مستحکم کرلی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے 24ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 10 رنز سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے اس میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…

عورت مارچ کے نعروں پر اعتراض ہے، نور الحق

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ عورت مارچ کے نام پر دینی اقدار کا تمسخر اڑایا جاتا ہے، اس پر وزیراعظم کو خط لکھا ہے۔جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے نورالحق قادری نے کہا کہ میں…

پی آئی اے کی کراچی سے لاہور جانے والی پرواز میں فائر وارننگ، ساڑھے 3 گھنٹے کی تاخیر سے روانہ

قومی ایئر لائن کی کراچی سے لاہور کی پرواز میں فائر وارننگ کے بعد مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیا، تاہم پرواز ساڑھے تین گھنٹے تاخیر کا شکار ہونے کے بعد رات ساڑھے دس بجے لاہور روانہ ہوگئی۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 306…

آسٹریلیا کیخلاف سیریز کی تیاری، کراچی میں قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا تربیتی کیمپ

آسٹریلیا کے خلاف سیریز کی تیاری کے لیے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا تربیتی کیمپ کراچی میں شروع ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ بابر اعظم چاند ہے جب بدلی ہٹے گی تو چاند پھر روشن ہوجائے گا وہ دنیا کا نمبر ون بیٹسمین…

وہاب ریاض کی پی ایس ایل میں وکٹوں کی سنچری

پشاور زلمی کے کپتان اور فاسٹ بولر وہاب ریاض نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی۔ وہاب ریاض یہ سنگِ میل عبور کرنے والے لیگ کے پہلے بولر ہیں۔انہوں نے اپنی 100ویں وکٹ پی ایس ایل کے ساتویں سیزن میں پشاور زلمی کی جانب…

پاکستان پر آئی ایم ایف کی مکمل اجارہ داری قائم ہوچکی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان پر انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی مکمل اجارہ داری قائم ہوچکی، ملک میں روشنی اور ہوا کے علاوہ ہر چیز پر ٹیکس ہے۔ اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ عوام کے لیے لانگ یا…

وزیراعظم کا بلاول بھٹو کا صاحبہ کہنا ’سلپ آف ٹنگ‘ تھا، شہباز گِل

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گِل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا بلاول بھٹو کا صاحبہ کہنا اور جرمنی جاپان کی سرحدیں ملانا ’سلپ آف ٹنگ‘ تھا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے شہباز گل نے رانا ثناء پر تنقید کی اور کہا…

حکومت کے ساتھ رہنے یا نہ رہنے کے حوالے سے آپشنز کھلے ہیں، عامر خان

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما عامر خان نے وفاقی حکومت  کے ساتھ رہنے اور نہ رہنے سے متعلق بتادیا۔جیونیوز کے پروگرام’ آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے  ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان نے…

مریم نواز کی ذات پر وفاقی وزراء نے باتیں کیں، طارق فضل چوہدری

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل کا کہنا ہے کہ سیاست الگ چیز ہے، گھر اور نجی زندگی کی اہمیت ہوتی ہے، مریم نواز کی ذات پر وفاقی وزراء نے باتیں کیں۔جیونیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ گالیاں دینا…

بڑی صنعتوں کی پیداوار کے اعداد و شمار جاری

ادارہ شماریات نے ملک کی بڑی صنعتوں کی پیداوار کے اعداد و شمار جاری کردیے، جولائی تا دسمبر سالانہ بنیاد پر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 7.4 فیصد اضافہ ہوا، دسمبر میں سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوار 6.4 فیصد بڑھی۔ ادارہ شماریات کے…

پی ٹی آئی سندھ کے مزید ایک اور عہدیدار نے استعفیٰ دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  سندھ کے مزید ایک اور عہدیدار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ پی ٹی آئی سندھ کے سینئر نائب صدر سید طاہر شاہ نے بھی عہدے سے استعفیٰ دے دیا، طاہر شاہ پی ٹی آئی کے ریجنل صدر سکھر ریجن بھی رہ چکے ہیں۔ ریجنل…

پی ایس ایل 7: زلمی کا یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے 24ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 207 رنز کا ہدف دے دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ …

محسن بیگ معاملہ: حکومت کا ایڈیشنل سیشن جج کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

محسن بیگ معاملے پر حکومت نے ایڈیشنل سیشن جج کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللّٰہ نیازی  نے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نےکہا کہ کوئی شخص قانون سے بالا تر…