شعیب اختر نے سچن کی پسلیاں توڑ دی تھیں؟
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے اُن سے کہا تھا کہ آپ کی ڈیلیوری نے میری پسلیاں توڑ دیں۔لیجنڈز کرکٹ لیگ کے دوران ایک حالیہ گفتگو میں، شعیب اختر نے سچن ٹنڈولکر سے…