جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پی ایس ایل7، عمران طاہر کے ہمشکل کی اسٹیڈیم آمد

پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز میں شامل سابق جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہر کا فین اور ہم شکل بلال طاہر ملاقات کی آس لیے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گیا۔عمران طاہر کے ہم شکل بلال طاہر کا کہنا ہے کہ میں 13 سال سے کوشش کر رہا ہوں کہ عمران طاہر سے…

صحافی اطہر متین کے قاتلوں تک جلد پہنچ جائینگے: کراچی پولیس چیف

ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ صحافی اطہر متین کے قاتلوں سے متعلق کچھ مواد ملا ہے، قاتلوں تک جلد پہنچ جائیں گے۔صحافی اطہر متین کے قتل کے حوالے سے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن…

سعید غنی کا کراچی میں جرائم کم نہ ہونے کا اعتراف

سندھ کے صوبائی وزیرِ اطلاعات سعید غنی نے کراچی میں اسٹریٹ کرائمز میں کمی نہ ہونے کا اعتراف کر لیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ اسٹریٹ کرائم میں کوئی خاص کمی نہیں آئی ہے۔صوبائی وزیرِ اطلاعات سندھ نے کہا کہ لوگوں کی…

مہنگے پیٹرول کیخلاف جماعتِ اسلامی کراچی کا احتجاج

کراچی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعتِ اسلامی کی جانب سے لسبیلہ چوک پر احتجاج کیا گیا۔امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کیا پوری دنیا میں تعلیم اور صحت اتنی مہنگی ہوتی…

مچل مارش پاکستان کیخلاف پلیئنگ الیون میں شمولیت کیلئے پُر امید

آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش پاکستان کے خلاف پلیئنگ الیون میں شمولیت کی امید ہیں، ان کاکہنا ہے کہ مانتا ہوں ساتھی کھلاڑی کے انجرڈ یا کوویڈ کا شکارہونے پر ہی پلیئنگ الیون میں آسکتا ہوں۔مچل مارش نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یقین ہے اب…

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ، جنوبی افریقا دوسری اننگز میں بھی مشکلات کا شکار

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے دوسرے دن نیوزی لینڈ کی ٹیم 482 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، ہینری نکلز نے 105 رنز کی اننگز کھیلی، نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 387 رنز کی برتری حاصل کرلی ، جنوبی افریقا دوسری اننگز میں بھی مشکلات کا شکار ہے۔ٹیسٹ کے دوسرے دن…

بھارت علی گڑھ کے کالج میں بھی حجاب پر پابندی

بھارتی ریاست کرناٹک میں باحجاب طالبات کے تعلیمی اداروں میں داخلے پر پابندی کے بعد اتر پردیش کے شہر علی گڑھ کے کالج میں بھی حجاب پر پابندی عائد کر دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق علی گڑھ کے دھرم سماج ڈگری کالج نے ڈریس کوڈ نافذ کرتے ہوئے حجاب…

یورپین پارلیمنٹ: نازی سلیوٹ کرنیوالے ایم ای پی کیخلاف کارروائی آئندہ ماہ متوقع

یورپین پارلیمنٹ میں نازی سلیوٹ کرنے والے بلغاریہ کے ایم ای پی کے خلاف پارلیمنٹ کی کارروائی آئندہ ماہ متوقع ہے۔یاد رہے کہ بدھ کے روز یورپین پارلیمنٹ کے سٹراسبرگ میں جاری اجلاس میں اس وقت صورتحال عجیب ہوگئی جب بلغاریہ کی نیشنلسٹ پارٹی VMRO…

روس کشیدگی میں کمی کیلئے سنجیدہ اقدامات کرے: جرمنی

جرمنی کا کہنا ہے کہ جی سیون ممالک یوکرین کے معاملے پر روس کے ساتھ سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، روس کشیدگی میں کمی کے لیے سنجیدہ اقدامات کرے۔میونخ میں ہونے والی سالانہ جی سیون سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے موجود جرمن وزیرِ خارجہ کا…

نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا غلطی تھی، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا غلطی تھی،پاکستان کی اسمبلی ڈیزل کے بغیرسولر پرچل رہی ہے۔منڈی بہاوالدین میں عوامی رابطہ مہم سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ ایک بھگوڑا میاں ہے ایک چھوٹا میاں ہے، چھوٹے…

یورپین یونین ملٹری کمیٹی کے چیئرمین کی جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

یورپین یونین ملٹری کمیٹی کے چیئرمین جنرل کلاڈیو گرازیانو نے پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورہ بیلجیئم کو خوش آئند قرار دے دیا۔اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر اس ملاقات کے حوالے سے ذکر کرتے ہوئے سب سے پہلے انہوں…

برطانیہ: طوفان یونائس ساحل سے ٹکرا گیا

برطانیہ میں آنے والا طوفان یونائس Eunice کارن وال ساحل سے ٹکرا گیا۔طوفانی ہواؤں کے سبب ڈیون، کارن وال میں 2 ہزار افراد بجلی سے محروم ہو گئے، انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ، ویلز کے لیے سیلاب کی وارننگ جاری کر دی گئی جبکہ شمالی انگلینڈ میں برف…

ملتان کا کوئٹہ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے آج کے میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ملتان سلطانز کے کپتان نے ٹاس کے بعد بات کرتے ہوئے بتای کہ ٹیم میں آج کے میچ کے لیے ایک تبدیلی کی گئی…

نوجوان حارث کا نصف سینچری بنا کر منفرد انداز وائرل

 پی ایس ایل کی ٹیم پشاور زلمی کے وکٹ کیپر اور نوجوان بیٹر محمد حارث نے تیز ترین نصف سنچری اسکور کرنے کے بعد منفرد انداز اپنایا۔گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں حارث نے نصف سنچری مکمل ہونے کے بعد ’ہیش ٹیگ بی دی بیسٹ‘ کا بینر نمایاں کیا۔انہوں…

وزیر اعظم عمران خان آج عوام سے براہ راست مخاطب ہوں گے

وزیراعظم عمران خان عوام سے براہ راست مخاطب ہوں گے۔وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ آج وزیراعظم منڈی بہاوالدین میں ایک بڑے جلسے سے خطاب کریں گے۔انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان چاروں صوبوں میں بڑے جلسے…

کراچی: صحافی اطہر متین پر حملہ کرنیوالے ملزمان کے فرار کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں صحافی اطہر متین پر حملے کے بعد فرار ہوتے ملزمان کی سی سی ٹی وی فوٹیج پولیس نے حاصل کرلی ہے۔ فائیو سٹار چورنگی پر ایک نجی پراپرٹی کے سی سی ٹی وی کیمرے میں واردات کا منظر تو ریکارڈ نہیں ہوا لیکن موٹر…

محسن بیگ کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع

 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے محسن بیگ  کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع کر دی۔اس سے قبل تھانہ مارگلہ پولیس نے جسمانی ریمانڈ مکمل…

احمد آباد بم دھماکوں کا الزام، 38 ملزمان کو سزائے موت سنادی گئی

بھارتی شہر احمد آباد میں 2008ء میں ہوئے بم دھماکوں کےالزام میں49 ملزمان کو سزا سنا دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد کی خصوصی عدالت نے 26 جولائی 2008ء میں ہوئے بم دھماکوں کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے اپنے فیصلے…

کنویں میں پھنسا 5 سالہ افغانی بچہ چل بسا

افغانستان کے صوبہ زابل میں تنگ کنویں میں گرنے والا 5 سالہ بچہ حیدر انتقال کر گیا۔ سینیئر طالبان رہنما انس حقانی نے بچے کے انتقال کی تصدیق اپنے ایک ٹوئٹر بیان کے ذریعے کی۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ کنویں میں پھنسا بچہ ہم میں نہیں…

یورپ میں آندھی اور طوفان نے تباہی مچادی، 5 افراد ہلاک

یورپ اِن دنوں شدید آندھی اورطوفان کی لپیٹ میں ہے اور مختلف حادثات میں5 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔آندھی اور طوفان سے جرمنی، برطانیہ اور نیدرلینڈز میں درختوں اور مکانوں کی چھتیں اکھڑ گئیں اور بجلی اور ٹرانسپورٹ کا نظام درہم برہم ہوگیا۔جرمنی…