جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

دورہ پاکستان سے قبل ٹِم ڈیوڈ آسٹریلوی سلیکٹرز کے ریڈار میں آ گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون میں شاندار کارکردگی کے بعد انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں بھی منتخب ہونے والے کرکٹر ٹِم ڈیوڈ آسٹریلوی سلیکٹرز کے بھی ریڈار میں آ گئے۔ٹِم ڈیوڈ پی ایس ایل سیون میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کر رہے…

ملیر جیل میں اغواء کیس کا قیدی انتقال کرگیا، جیل حکام

کراچی کی ملیر جیل میں اغواء کے کیس کا قیدی انتقال کرگیا، اس کی لاش واش روم سے برآمد ہوئی۔جیل حکام کا کہنا ہے کہ انکوائری میں قیدی کی طبعی موت ہونےکی تصدیق ہوئی، قیدی کی لاش جیل بیرک کےاندر واش روم سے ملی تھی۔جیل حکام کا کہنا ہے کہ 21…

قومی اسمبلی: نیب قانون میں ترمیم سے متعلق بل منظور

قومی اسمبلی میں نیب قانون میں ترمیم سے متعلق حکومت کے دونوں بل کثرت رائے سے منظورکرلئے گئے ہیں۔ریاض فتیانہ کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس ہوا، اجلاس میں نیب بل منظور کرلیا گیا، جس پر اپوزیشن نے احتجاج…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے بدترین مہنگائی کے دروازے کھول دیے، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے بدترین مہنگائی کے دروازے کھول دیے۔سکھر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ غذائی تحفظ کو یقینی بنانا…

تحریک انصاف سندھ میں اختلافات شدت اختیار کرگئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  سندھ کی تنظیم میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، 24 گھنٹوں میں مستعفی ہونے والے پی ٹی آئی عہدیداروں کی تعداد 5 ہوگئی۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی محمود مولوی سینئر نائب صدر کراچی ڈویژن کے عہدے سے مستعفی ہوگئے،…

نیب کاروباری افراد کو تنگ نہیں کیا کرے، سپریم کورٹ

چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ نیب کاروباری افراد کو تنگ نہ کیا کرے، کاروباری افراد جرم کریں تو بےشک نیب انہیں پکڑے لیکن تذلیل نہ کرے، کاروباری افراد نے کام کے لیے بیرون ملک جانا ہوتا ہے۔ سپریم کورٹ نے کرپشن کے مجرم تنویر احمد کا…

آسٹریلین ٹیم کو دیکھتے ہوئے ٹیم بنائیں گے، اپنی تیاری مکمل کرنی ہوگی، ثقلین مشتاق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کی ٹیم کو دیکھتے ہوئے اپنی ٹیم بنائیں گے، ہمیں اپنی تیاری مکمل کرنی ہوگی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ثقلین مشتاق کا کہنا تھا کہ خوشی ہے آسٹریلیا کی ٹیم پاکستان آرہی ہے،…

اسٹاک مارکیٹ کا اعتماد متزلزل، کاروباری حجم کم

مارکیٹ کا اعتماد متزلزل ہونے کے باعث کاروباری حجم کم ہونے سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا منفی دن رہا۔ اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک 100 انڈیکس آج 243 پوائنٹس کم ہوکر 45 ہزار 441 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔انٹربینک میں…

ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان

ملکی تبادلہ منڈیوں میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 28 پیسے کم ہوا ہے، کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کی قدر 175 روپے 39 پیسے ہے۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ…

بھارت میں زیرحراست سمیرا کوپاکستانی شہریت کاتصدیق نامہ جاری

بھارت میں زیرحراست سمیرا کوپاکستانی شہریت کا تصدیق نامہ جاری کردیا گیا، سفری اجازت نامہ ملنے کے بعد سمیرا اور ان کی بیٹی پاکستان آسکیں گی۔وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سمیرا کو شہریت نامہ نادرا سےخاندان کی تصدیق کے بعد جاری کیا…

عوام دشمنی میں عمران خان حکومت نے تمام حدیں پار کردیں، لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عوام دشمنی میں عمران خان حکومت نے تمام حدیں پار کردیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ عمران خان حکومت نااہل اور ناکام ہو چکی ہے۔امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان…

پی ایس ایل 7: زلمی کا یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے 24ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ 175 پلس اسکور کر کے حریف…

گھی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

پیٹرول، بجلی اور انٹر سٹی بس کرایوں کے بعد گھی اور آٹا ملز مالکان نے بھی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا، مالکان نے اپنے فیصلے سے حکومت کو آگاہ کردیا۔ذرائع کے مطابق گھی کی قیمت میں 80 روپے فی کلو تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ فلور ملز نے بھی آٹے…

سیاستدانوں نے پارلیمنٹ کو جاگیر بنا رکھا ہے، مراد سعید

وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ انہیں پہلی مرتبہ معلوم ہوا کہ پرفارم کرنا گناہ کےطور پر سامنے آئے گا، سیاستدانوں نے پارلیمنٹ کو جاگیر بنا رکھا ہے، ان کی کرپشن بےنقاب کرنےکی جرات کریں تو یہ غلیظ مہم چلاتے ہیں۔اسلام آباد…

مریم نواز نے خاتونِ اوّل کے خلاف غلیظ مہم کی حمایت کی، فرخ حبیب

وزیر مملکت فرخ حبیب نے مریم نواز کی تنقید پر ردّ عمل دیتے ہوئے کہا کہ خاتونِ اوّل کے خلاف مہم چلانے والوں کی حمایت کر کے ثابت کررہی ہیں کہ اس غلیظ مہم کے پیچھے وہ خود ہیں۔ایک بیان میں فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ مریم نواز بتائیں بے نظیر شہید…

محسن بیگ کے ملازمین کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج محمد علی وڑائچ کے روبرو گزشتہ روز گرفتار کیے گئے محسن بیگ کے ملازمین شہباز اور ذوالفقار کو پیش کر دیا گیا جن کا عدالت نے ایک روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔محسن بیگ کے ملازمین شہباز اور…

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ: جنوبی افریقا پہلی اننگز میں 95 رنز پر آؤٹ

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے پہلے دن جنوبی افریقا کی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف 95 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔کرائسٹ چرچ میں جاری ٹیسٹ کے پہلے دن جنوبی افریقا کی ٹیم نیوزی لینڈ کی بولنگ کے سامنے بے بس ہوگئی، زبیر حمزہ 25 اور وکٹ کیپر کائل ویرین 18 رنز…

علی ترین کی پی ایس ایل فائنل سے متعلق نئی پیشگوئی

جہانگیر ترین کے صاحبزادے اور پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین نے پی ایس ایل فائنل سے متعلق نئی پیشگوئی کردی۔انہوں نے کہا کہ میں نے پہلے پیشگوئی کی تھی کہ پی ایس ایل 7 کا فائنل ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے…

محسن بیگ کیخلاف پیکا دفعات کے تحت مقدمہ چیلنج

گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایف آئی اے کی جانب سے گرفتار کیے گئے محسن بیگ کے خلاف پیکا دفعات کے تحت درج مقدمہ بھی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ جرنلسٹس ڈیفنس کمیٹی نے محسن بیگ کی اہلیہ کی جانب سے درخواست…

اتحادیوں نے ہر میدان میں اپنا ساتھ ثابت کیا، سینیٹر فیصل جاوید

سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کل کی بجائے آج ہی عدم اعتماد لے آئے، ہمارے اتحادیوں نے ہر میدان میں ثابت کیا کہ وہ ہمارے ساتھ ہیں۔فیصل جاوید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کرپٹ مافیا این آر او حاصل کرنے کے لئے اکٹھا ہوا ہے، یہ…