جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

محسن بیگ کے ملازمین کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج محمد علی وڑائچ کے روبرو گزشتہ روز گرفتار کیے گئے محسن بیگ کے ملازمین شہباز اور ذوالفقار کو پیش کر دیا گیا جن کا عدالت نے ایک روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔محسن بیگ کے ملازمین شہباز اور…

دورۂ پاکستان کی تیاری، آسٹریلوی کرکٹر مارنس لابوشین نے گھر میں انوکھی پچ بنالی

آسٹریلوی کرکٹر مارنس لابوشین نے دورۂ پاکستان کی تیاریوں کے لیے ٹریننگ کا منفرد طریقہ نکال لیا، گھر میں انوکھی پچ بنالی۔ دورۂ پاکستان کے لیے آسٹریلیا کرکٹرز نے اسپن وکٹوں کے مطابق ٹریننگ شروع کر دی ہے، دنیا کے نمبر ایک ٹیسٹ بیٹسمین…

سندھ پولیس کیلئے نئی گاڑیوں کی خریداری کی سمری تیار

سندھ پولیس کے لیے نئی گاڑیوں کی خریداری کی سمری تیار کر لی گئی، جس میں آئی جی سندھ کی جانب سے پولیس کی گاڑیاں خریدنے کے لیے 1 ارب 80 کروڑ روپے کے فنڈ کی سفارش کی گئی ہے۔ سمری کے مطابق موجودہ مالی سال کے دوران سندھ پولیس کی گاڑیاں خریدنے…

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز ، قومی ٹیم کی تیاریاں شروع

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں دستیاب کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ شروع ہوگیا ہے۔اسکواڈ میں شامل 7 کھلاڑی اور دو ریزرو کھلاڑیوں نے کیمپ میں شرکت کی، کھلاڑیوں نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں فزیکل ٹریننگ کی۔…

وسیم اکرم کی بابر کے معاملے پر وضاحت

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز کے صدر اور سابق کپتان وسیم اکرم نے قومی کرکٹ ٹیم اور کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم کے معاملے پر وضاحت دے دی۔سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ بابر اعظم سے بالروں کے حوالے سے گفتگو…

پی ایس ایل 7: رائیلی روسو نے اپنے جشن کے اسٹائل کی وضاحت دے دی

پی ایس ایل کے گزشتہ شب کھیلے جانے والے میچ میں ملتان سلطانز کا وننگ شاٹ لگانے والے رائیلی روسو نے جیت کے جشن کے اسٹائل پر وضاحت دے دی۔ملتان سلطانز کے رائیلی روسو نے آخری چھکا لگانے کے بعد بلّا پھینک دیا تھا اور ہاتھ باندھ کر خاموشی سے…

کراچی: کورنگی میں شہریوں کے تشدد سے 2 ملزمان زخمی

کراچی کے علاقے کورنگی میں ایک واردات کے دوران شہریوں نے 2 ملزمان کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا، بعد میں پولیس نے ملزمان کو حفاظت میں لے کر زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس کورنگی فیصل بشیر میمن کے مطابق کورنگی نمبر…

قانون ہاتھ میں لینے کا حق کسی شہری کو نہیں، شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ کسی شہری کو قانون ہاتھ میں لینے کا حق نہیں ہے، ہم عدالت کے ہر حکم پر عمل کریں گے۔ شفقت محمود نے انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ساڑھے 7 سال پہلے سیاسی حریفوں کو…

زیارت میں شدید سردی کی لہر برقرار

بلوچستان کے ضلع زیارت میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، آج کم سے کم درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔بلوچستان کے شمالی ضلع وادی زیارت اور ملحقہ علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک ہے، صبح وادی میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 9…

بِل گیٹس پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، ذرائع

مائیکروسافٹ کے بانی بِل گیٹس پہلی بار پاکستان کے دورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بِل گیٹس صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور وزیرا عظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے۔بِل گیٹس نیشنل کمانڈ اینڈ آپرشنز سینٹر…

کراچی، سسرالیوں کی فائرنگ سے داماد جاں بحق

کراچی کے علاقے گلشن معمار میں سسرالیوں نے فائرنگ کرکے 2 بچوں کے باپ کو قتل کر دیا، مقتول بیوی کو لینے آیا تھا۔پولیس کے مطابق گلشن معمار میں عدنان نامی شخص کو اس کے سسرالیوں نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا، مقتول کی بیوی 3، 4 دن سے سسرال میں…

پی ایس ایل 7: آج اسلام آباد کا پشاور سے مقابلہ ہوگا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 7 میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، ایونٹ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آج ہونے والے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی آمنے سامنے ہوں گی۔آج کھیلے جانے والا…

ملک غلط سمت میں جارہا ہے، 45 فیصد پاکستانی

45 فیصد پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ ملک غلط سمت میں جارہا ہے جبکہ 43 فیصد افراد ملکی سمت کو درست سمجھتے ہیں۔گیلپ پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق ملکی سمت کو غلط قرار دینے والوں میں مردوں کے مقابلے میں خواتین…

پشاور میں نرسیں احتجاج کرنے سڑکوں پر نکل آئیں

نرسنگ کالجوں کی نجکاری کے خلاف پشاور میں نرسیں احتجاج کرنے سڑکوں پر نکل آئیں۔لیڈی ریڈنگ اسپتال کی نرسوں نے کام چھوڑ کر مطالبات کے حق میں سڑکوں پر احتجاج اور مظاہرہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے نرسنگ کالجز ایم ٹی آئیز اسپتالوں کے ماتحت کرنے…

شہباز گل کا محسن بیگ کو صحافی ماننے سے انکار

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گل نے محسن بیگ کو صحافی ماننے سے انکار کر دیا۔انہوں نے پوچھا کہ محسن بیگ کس اخبار یا کس ٹی وی میں کام کرتے ہیں ؟ انہوں نے صحافت کہاں سے شروع کی۔دوسری جانب وفاقی وزیر فواد چودھری اپنی ٹوئٹس میں…

تحریک عدم اعتماد کیخلاف حکومتی حکمت عملی طے

حکومت نے اپوزیشن کی جانب سے متوقع تحریک عدم اعتماد کے خلاف حکمت عملی طے کرلی اور اپنی اتحادی جماعتوں کو خوش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اتحادی جماعتوں کے ارکان کو وزیر مملکت کا عہدہ دیا جائے گا، اتحادی جماعتوں سے کیے گئے…

ڈام: ماہی گیروں کی 15 جھونپڑیاں جل گئیں، 1 شخص زخمی

بلوچستان کے ساحلی علاقے ڈام میں ماہی گیروں کی جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی، 15 جھونپڑیاں جل گئیں، جبکہ 1 شخص جھلس کر زخمی ہو گیا۔مقامی ماہی گیروں کے مطابق جھونپڑیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے 15 جھونپڑیاں جل گئیں۔پولیس اور…

رواں سال 6 ہزار ارب روپے ٹیکس جمع کریں گے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اس سال 6 ہزار ارب روپے سے زیادہ ٹیکس جمع کریں گے۔انہوں نے کہا کہ عوام سے التجا ہے کہ اس ریٹیلر کے پاس جائیں جو پکی رسید دے۔وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے تک اضافہ کردیا…

نوکوٹ، مبینہ زیادتی کیس میں پولیس کی غفلت

میرپورخاص کے علاقے نوکوٹ میں دو خواتین سے مبینہ زیادتی کے کیس میں پولیس کی روایتی ٹامک ٹوئیاں سامنے آگئیں۔واقعہ 6 فروری کی صبح رونما ہوا، پولیس چوکی کا انچارج تین پولیس اہل کاروں کے ساتھ موبائل وین میں قریب ہی موجود رہا لیکن کوئی…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، سیاسی رہنماؤں کی مذمت

سیاسی جماعتوں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا، رہنماؤں نے اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔پیپلزپارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ عوام پر پٹرول بم گرانے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے…