خریداری کی پکی رسید نہ دینے والے دکانداروں کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ریٹیلر کی طرف سے خریداری کی پکی رسید نہ دینے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔اعلامیے کے مطابق ایف بی آر کے لارج ٹیکس پیئر آفس نے کراچی میں جدید کنٹرول روم قائم کردیا، جدید کنٹرول روم…