بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بھارت میں زیرحراست سمیرا کوپاکستانی شہریت کاتصدیق نامہ جاری

بھارت میں زیرحراست سمیرا کوپاکستانی شہریت کا تصدیق نامہ جاری کردیا گیا، سفری اجازت نامہ ملنے کے بعد سمیرا اور ان کی بیٹی پاکستان آسکیں گی۔

وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سمیرا کو شہریت نامہ نادرا سےخاندان کی تصدیق کے بعد جاری کیا گیا۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے سینیٹ…

سمیرا کی شہریت تصدیق نامے کا مراسلہ آج وزارت خارجہ کو بھیج دیا گیا، شہریت کی تصدیق پر سمیرا کو نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن سفری دستاویزجاری کردے گا۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سفری دستاویز جاری ہونے پر سمیرا اور ان کی 4 سال کی بیٹی بھی پاکستان آسکے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.