جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ڈیرہ اسماعیل خان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک کردیے۔آئی ایس پی آر کے مطابق کلاچی ڈی آئی خان میں آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں اور…

آصف زرداری، پرویز الہٰی ملاقات میں اہم فیصلے کرلیے گئے، اعلامیہ

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور چوہدری پرویز الہٰی کی وفد کے ہمراہ ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ سامنے آگیا۔اعلامیے کے مطابق آصف زرداری اور چوہدری پرویزالہٰی کی ملاقات میں اہم فیصلے کرلیے گئے۔اعلامیے کے مطابق…

وزیراعظم کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا مہم چلانے کے کیس میں فیصلہ محفوظ

لاہور میں سیشن کورٹ نے وزیر اعظم کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کے الزام میں گرفتار لیگی کارکن کی ضمانت پر رہائی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ایف آئی اے کے وکیل نے دلائل دیے کہ ملزم نے وزیراعظم کے کردار پر کیچڑ اچھالا اور نازیبا…

آزادی اظہار پر قدغن آئین کے منافی ہے، احسن بھون

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر احسن بھون نے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے پر قدغن لگانا جمہوری عمل اور ترمیم آئین کی دفعات کے منافی ہیں۔انہوں نے کہا کہ سوسائٹی کو آگے لے جانے کیلئے مخالف کا نقطہ نظر سننا ضروری ہے، وزیراعظم مخالف کے…

ساڑھے 3 سال میں عوام پر مہنگائی کی بارش ہوئی

ملک میں تحریک انصاف کے ساڑھے تین سال میں عوام پر مہنگائی کی بارش ہوتی رہی۔ادارہ شماریات کے مطابق ساڑھے تین سال میں چینی 33 روپے فی کلو مہنگی ہوئی۔ اگست 2018 میں چینی کی اوسط قیمت 55 روپے 59 پیسے فی کلو تھی جو اب 88 روپے 59 پیسے فی کلو…

سیالکوٹ، پی ٹی آئی رہنما کے بیٹے کا نادرا اہلکار پر تشدد

سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما کے بیٹے احسن عباس کی جانب سے نادرا آفس چونڈہ میں نادرا اہلکار پر تشدد اور گالیاں دینے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو موصول ہوگئی ہے جس میں احسن عباس کو انچارج نادرا آفس عابد کو تھپڑ مارتے…

برطانیہ کا 5 روسی بینکوں اور تین ارب پتی شخصیات پر پابندیاں لگا نے کا اعلان

برطانیہ نے 5 روسی بینکوں اور تین ارب پتی شخصیات پر پابندیاں لگا نے کا اعلان کردیا ہے۔لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق ارب پتی افراد میں گنیڈی تمشینکو، بورس روٹنبرگ اور ایگور روٹنبرگ شامل ہیں۔ برطانوی میڈیا نے مزید بتایا کہ پابندی کی زد میں…

ایک اور کمنٹیٹر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ایک اور کمنٹیٹر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون کمنٹیٹر عروج ممتاز کورونا وائرس کا شکار ہوئی ہیں، انہیں آئیسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔ اس سے قبل کمنٹیٹر ڈینی موریسن کا بھی…

شہباز شریف کی بیٹی، داماد کی جائیدادیں منجمد اور کرایہ وصولی کا حکم لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کی کمپنیوں کی جائیدادیں منجمد کرنے اور کرایہ چیئرمین نیب کو وصول کرانے کا حکم لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں درخواستیں علی اینڈ فاطمہ ڈیولپرز اور علی اینڈ کمپنی نے دائر…

وزیراعظم عمران خان کا بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو مناظرے کا چیلنج

وزیراعظم عمران خان نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔روسی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ یہ بھارت جواہر لال نہرو ،گاندھی کا نہیں نریندر مودی کا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی…

روس کی جانب یوکرینی علاقوں کو تسلیم کرنے کیخلاف اقتصادی پابندیوں کا اعلان آج ہوگا

یورپی یونین نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے یوکرین کے دو علاقوں کو تسلیم کر نے کی کاروائی کے خلاف اقتصادی پابندیوں کے پہلے پیکیج کا اعلان آج کیا جائے گا۔یہ بات یورپین کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین اور یورپین کونسل کے صدر چارلس مشل نے اپنے سوشل…

یوکرین کا جرمنی کی جانب سے نورڈ اسٹریم 2 گیس پائپ لائن منصوبے کو روکنے کا خیرمقدم

یوکرین نے جرمنی کی جانب سے نورڈ اسٹریم 2 گیس پائپ لائن منصوبے کو روکنے کے اقدام کا خیرمقدم کیا ہے۔یوکرینی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ نورڈ اسٹریم 2 گیس پائپ لائن کی سرٹیفکیشن روکنے کے اقدام کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ موجودہ حالات…

کراچی سے 400 کلومیٹر دور انٹرنیٹ کیبل میں خلل آنے سے انٹرنیٹ کی اسپیڈ میں کمی

کراچی سے 400 کلومیٹر دور انٹرنیٹ کیبل میں خلل آگیا جس کے باعث ملک کے مختلف حصوں میں انٹرنیٹ کی اسپیڈ میں کمی آگئی۔ ذرائع کے مطابق فالٹ کی درستگی کے لیے ابتدائی کام شروع کردیا گیا ہے۔ادھر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا…

یوکرین کے 2 علاقوں کی آزاد حیثیت تسلیم کرنے سے بحالی امن میں مدد ملے گی، روس

کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے امید ظاہر کی ہے کہ یوکرین کے 2 علاقوں کی آزاد حیثیت کو تسلیم کرنے سے امن کی بحالی میں مدد ملے گی۔صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ روس امریکا اور دیگر ملکوں کے ساتھ سفارت کاری کیلئے ہمیشہ تیار…

شیخ رشید کا عمران خان کو جہانگیر ترین سے رابطے کا مشورہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے وزیراعظم عمران خان کو دیرینہ ساتھی جہانگیر ترین سے رابطے کا مشورہ دے دیا۔میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اور ق لیگ اگر 14 سال بعد مل سکتی ہیں ، عمران خان اور جہانگیر ترین تو پرانے ساتھی…

کراچی کے ساتھ لاہور میں بھی اسٹریٹ کرائم کی شرح میں اضافہ

کراچی کے ساتھ لاہور میں بھی اسٹریٹ کرائم کی شرح بڑھ گئی۔پولیس ریکارڈ کے مطابق رواں سال 50 دن میں 5 ہزار 765 واراداتیں ہوئیں جبکہ گزشتہ برس ابتدائی 50 روز میں 2 ہزار 246 وارداتیں ہوئی تھیں۔رواں سال کے پہلے 50 دنوں میں 56 گاڑیاں چھینی…

اطہر متین کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر کراچی پولیس چیف آفس کے باہر مظاہرہ

شہید صحافی اطہر متین کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر کراچی پولیس چیف آفس کے باہر جوائنٹ جرنلسٹس ایکشن کمیٹی کے تحت مظاہرہ کیا گیا اور علامتی دھرنا دیا گیا، جس میں میں شہید صحافی کی بیٹیوں اور اہلخانہ سمیت صحافی برادری، سیاسی جماعت کے رہنماؤں…

آئرلینڈ کے پروفیشنل گالفر نے ’ہیلو پاکستان‘ کا پیغام کیوں دیا؟

آئرلینڈ کے نامور پروفیشنل گالفر گریم میک ڈوول جلد پاکستان آنے کے منتظر ہیں، انہوں نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ’ہیلو پاکستان‘ بھی کہا۔ آئرلینڈ کے نامور پروفیشنل گالفر گریم میک ڈوول نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پاکستان میں گالف کھیلنے کی…

شہباز شریف کی آصف زرداری سے ملاقات کیلئے بلاول ہاؤس آمد

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف، سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کےلیے بلاول ہاؤس لاہور پہنچ گئے۔شہباز شریف کے وفد میں احسن اقبال، خواجہ سعد رفیق، مریم اورنگزیب اور رانا ثنا اللہ بھی…

لاہور ہائی کورٹ نے اتائی کی درخواست ضمانت مسترد کردی

لاہور ہائی کورٹ نے اتائی کی ضمانت پر رہائی کیلئے درخواست خارج کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ اتائیت کو سنجیدہ جرم قرار دینا چاہیے، جادو ٹونے سے علاج کے دن گزر چکے، لیکن اتائی علاج آج بھی چل رہا ہے۔ جسٹس سردار نعیم نے زاہد محمود کی ضمانت خارج…