جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

آسٹریلیا کا بھی روس پر پابندیاں لگانے کا اعلان

روس کا یوکرین کے 2 علیحدگی پسند ریجنز کو آزاد ر یاست تسلیم کرنے کے معاملے پر امریکا، برطانیہ، یورپی یونین، جرمنی اور کینیڈا کے بعد آسٹریلیا نے بھی روس پر پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا ہے۔میلبرن سے جاری ایک بیان میں آسٹریلوی وزیراعظم…

پولیس اہلکار کا بھارتی گانے پر رقص، ویڈیو وائرل

لاہور میں پولیس اہلکار کے ایک تقریب میں بھارتی گانے پر رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔تقریب میں افسران کے انتظار میں وردی میں ملبوس پولیس اہلکار افسر کے آنے سے قبل اسٹیج پر رقص کرتا رہا۔تقریب کے شرکاء و دیگر اہلکار پولیس اہلکار…

رحمٰن ملک کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا، شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے سابق وزیر داخلہ رحمٰن ملک کی وفات پر تعزیت اور اظہار افسوس کیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے پیغام میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ سینیٹر رحمٰن ملک کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہیں۔…

کراچی، اسٹریٹ کرائم کے ہاٹ اسپاٹس پر SSU کمانڈوز کا گشت

کراچی میں ایس ایس یو کے کمانڈوز کو اسٹریٹ کرمنلز سے نمٹنے کا ٹاسک دیدیا گیا، اسٹریٹ کرائم کے ہاٹ اسپاٹس پر ایس ایس یو کی نفری نے گشت شروع کردیا ہے۔شہر قائد میں ایس ایس یو کی تعیناتی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے حکم پر عمل میں لائی گئی…

ن لیگ کا پیکا ترمیمی ایکٹ چیلنج کرنے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ ن نے پیکا ترمیمی آرڈیننس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔قائدِ حزب اختلاف اور صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد شہباز شریف نے پیکا ترمیمی ایکٹ ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا، مریم اورنگزیب اور…

آئین پاکستان کو تحریک انصاف کا آئین بنایا جارہا ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کیا آرڈیننس جاری کرنے سے پہلے الیکشن کمیشن اور سیاسی جماعتوں سے مشاورت کی گئی تھی؟ یہ اپنی مرضی کے قوانین بناکر آئین پاکستان کو تحریک انصاف کا آئین بنارہے ہیں، یہ حکومت ناقابل برداشت…

پیکا ترمیمی ایکٹ واپس لینے کیلئے حکومتی اتحادی ایم کیو ایم کا عمران خان کو خط

حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر امین الحق نے متنازع پیکا ترمیمی آرڈیننس پر وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا اورکہا کہ پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کی آواز سنیں، یہ ترمیمی آرڈیننس فوری واپس…

وزیر اعظم کا دورۂ روس کا شیڈول جاری

وزیر اعظم عمران خان پاکستانی وقت کے مطابق آج رات 9 بجے ماسکو پہنچیں گے، ایئر پورٹ پر ان کا استقبال روس کے ڈپٹی وزیر خارجہ کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کو ایئر پورٹ پر گارڈ آف آنر دیا جائے گا، اس کے بعد عمران خان ہوٹل جائیں…

حکومت ڈری ہوئی نہیں تو بوکھلائی ہوئی ضرور ہے، رانا ثناء

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا آج پھر اجلاس ہو رہا ہے، تحریک عدم اعتماد پر مشاورت ہوگی ۔رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اگر حکومت ڈری ہوئی نہیں تو بوکھلائی ہوئی ضرور ہے ، اس بوکھلاہٹ کا مظاہرہ…

امریکا، بیل نے سائیکل ریس کے شرکاء پر حملہ کردیا

امریکا میں سائیکل ریس کے دوران ایک بیل نے سائیکل سواروں پر حملہ کردیاجس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں منعقد ہونے والی سائیکل ریس میں حصّہ لینے والے افراد بیل کے حملے سے زخمی ہوئے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا…

رحمٰن ملک کی تدفین کل اسلام آباد میں ہوگی، نیر حسین بخاری

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نیر حسین بخاری کا کہنا ہے کہ مجھے بتایا گیا کہ ان کی تدفین کل اسلام آباد میں ہو گی، رحمٰن ملک کا انتقال بڑے دکھ کی بات ہے، وہ بڑے محنتی تھے، پاکستان پیپلز پارٹی کے لیے ان کی بہت خدمات ہیں۔اسلام آباد میں…

ٹم ڈیوڈ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے اِن فارم بیٹر ٹم ڈیوڈ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کے غیرملکی کھلاڑی ٹم ڈیوڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے، معمول کے مطابق ہونے والی پی…

پیکا ترمیمی ایکٹ کے سیکشن 20 کے تحت گرفتاریاں روکنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) ایکٹ کے سیکشن 20 کے تحت گرفتاریوں سے روک دیا، اٹارنی جنرل کو معاونت کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ایف آئی اے پہلے ہی ایس او پیز جمع کرا…

پولیس مقابلہ، وائٹ کرولا گینگ کا سرغنہ گرفتار

کراچی میں درجنوں گھروں میں وارداتیں کرنے والے ڈاکوؤں کے افغان گینگ کے سرغنہ ’عمران کرکرے‘ کو سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلے میں زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ایسٹ قمر رضا جسکانی کے مطابق گرفتار زخمی ملزم عمران عرف کرکرے…

ملک میں کورونا کے مزید 43 مریضوں کا انتقال

پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے دوران اس کے کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 46 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہاں اس کے کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 95 فیصد ریکارڈ…

زرداری نے چوہدری برادران کو آج عشائیے پر بلالیا

سابق صدر آصف علی زرداری نے چوہدری برادران کو آج عشائیے پر مدعو کر لیا، زرداری اور پرویز الٰہی کی آج بلاول ہاؤس لاہور میں ملاقات ہو گی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں مونس الٰہی، طارق بشیر چیمہ، سالک حسین، حسین الٰہی شریک ہوں گے، زرداری سے…

پی ایس ایل کا فائنل کون کھیلے گا؟

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کا کوالیفائر میچ آج کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں میں سے کونسی ٹیم فائنل میں جائے گی اس کا فیصلہ آج ہو جائے گا۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل کے کوالیفائر میں دفاعی…

بلاول ہاؤس لاہور میں آصف زرداری ، پرویز الہٰی ملاقات کی اندرونی کہانی

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور حکومتی اتحادی جماعت ق لیگ کے سینئر رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری اور ق لیگ کے وفد کی بلاول…

پاکپتن میں سابق شوہر کی فائرنگ سے خاتون زخمی ہوگئی

پنجاب کے شہر پاکپتن میں سابق شوہر کی فائرنگ سے خاتون زخمی ہوگئی، جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ چک 77 ڈی میں پیش آیا، جہاں ایک شخص نے اپنی سابقہ بیوی کو گولیاں مارکر زخمی کردیا۔پولیس کا…

ڈیرہ اسماعیل خان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک کردیے۔آئی ایس پی آر کے مطابق کلاچی ڈی آئی خان میں آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں اور…