gay vegas hookup homemade hookup a v hookup on xbox 360 charlotte hookup bars gay hookup places in gloucester county nj

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ایک اور کمنٹیٹر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ایک اور کمنٹیٹر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون کمنٹیٹر عروج ممتاز کورونا وائرس کا شکار ہوئی ہیں، انہیں آئیسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔ 

اس سے قبل کمنٹیٹر ڈینی موریسن کا بھی کورونا وائرس پازیٹو آچکا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.