gay hookup places in gloucester county nj my senior hookup reviews hookup Monmouth Junction NJ bbw hookups app instant sex hookup sites hookup Middletown Delaware

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا مہم چلانے کے کیس میں فیصلہ محفوظ

لاہور میں سیشن کورٹ نے وزیر اعظم کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کے الزام میں گرفتار لیگی کارکن کی ضمانت پر رہائی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

 ایف آئی اے کے وکیل نے دلائل دیے کہ ملزم نے وزیراعظم کے کردار پر کیچڑ اچھالا اور نازیبا زبان استعمال کی، عدالت اس کی ضمانت خارج کرنے کا حکم دے۔

 ملزم کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ملزم کسی ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث نہیں، عدالت ضمانت منظور کرے۔

ملزم کے وکیل فرہاد علی شاہ نے دلائل دیے کہ مقدمہ سوشل میڈیا اور ٹوئٹر اکاؤنٹ کی پوسٹنگ پر درج کیا گیا، ملزم کسی ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث نہیں ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.