gay clubs for hookups hookup Cragsmoor New York whatsapp groups for hookups hookup Uniondale free nyc hookups a v hookup on xbox 360

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سیالکوٹ، پی ٹی آئی رہنما کے بیٹے کا نادرا اہلکار پر تشدد

سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما کے بیٹے احسن عباس کی جانب سے نادرا آفس چونڈہ میں نادرا اہلکار پر تشدد اور گالیاں دینے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو موصول ہوگئی ہے جس میں احسن عباس کو انچارج نادرا آفس عابد کو تھپڑ مارتے دیکھا جاسکتا ہے۔

نادرا آفس چونڈہ کے انچارج عابد عبدالرحمان کی مدعیت میں پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

عابد نے مقدمے میں موقف اختیار کیا کہ احسن عباس نے مجھے کال کی اور کہا کہ شوکت میتلا ہمارا ووٹر ہے، اس کا شناختی کارڈ بنوانے میں تم تعاون نہیں کرتے، اس کے بعد وہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ دفتر آیا اور مجھے تھپڑ مارے۔

واضح رہے کہ احسن عباس پی ٹی آئی کے این اے 74 کے ٹکٹ ہولڈر چودھری غلام عباس کے بیٹے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.