bbw hookups app hookup Telford Pennsylvania hookup Roosevelt New Jersey 17 year old hookup gay hookup apps nz office hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آئرلینڈ کے پروفیشنل گالفر نے ’ہیلو پاکستان‘ کا پیغام کیوں دیا؟

آئرلینڈ کے نامور پروفیشنل گالفر گریم میک ڈوول جلد پاکستان آنے کے منتظر ہیں، انہوں نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ’ہیلو پاکستان‘ بھی کہا۔ 

آئرلینڈ کے نامور پروفیشنل گالفر گریم میک ڈوول نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پاکستان میں گالف کھیلنے کی نوید سنا دی۔

انہوں نے کہا کہ ہیلو پاکستان، میں بہت پرجوش اور پاکستان جلد آنے کا منتظر ہوں۔

پروفیشنل گالفر نے یہ بھی کہا کہ میں رومینزا گالف کورس کی افتتاحی چیمپئن شپ کھیلنے آرہا ہوں اور بہت پرجوش ہوں، جلد ملاقات ہوگی 26 اور 27 فروری کو رومینزا گالف کلب ملتان میں۔

میک ڈوول نے کہا کہ وہ گالف کورس کے بہترین آغاز کے لیے تیار ہیں۔

ملتان کے رومینزا گالف کورس پر انٹرنیشنل چیمپئن شپ کا میلہ 26 فروری کو سجے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.