burley bike hookup 2010 free hookup apps hookup Uniondale a v hookup on xbox 360 what is the best gay hookup app gay vegas hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شہباز شریف کی آصف زرداری سے ملاقات کیلئے بلاول ہاؤس آمد

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف، سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کےلیے بلاول ہاؤس لاہور پہنچ گئے۔

شہباز شریف کے وفد میں احسن اقبال، خواجہ سعد رفیق، مریم اورنگزیب اور رانا ثنا اللہ بھی شامل ہیں۔

آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کا استقبال کیا، رہنماؤں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔

ملکی سیاست کا ماحول گرم ہوگیا، اپوزیشن کی دوبڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی قیادت کےد رمیان بات چیت کے دوسرے راونڈ تیاری مکمل کرلی گئیں۔

اپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتوں کے وفد کے درمیان ملاقات شروع ہوگئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.