the hookup game download my uber hookup hookup Longmeadow homemade hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی کے ساتھ لاہور میں بھی اسٹریٹ کرائم کی شرح میں اضافہ

کراچی کے ساتھ لاہور میں بھی اسٹریٹ کرائم کی شرح بڑھ گئی۔

پولیس ریکارڈ کے مطابق رواں سال 50 دن میں 5 ہزار 765 واراداتیں ہوئیں جبکہ گزشتہ برس ابتدائی 50 روز میں 2 ہزار 246 وارداتیں ہوئی تھیں۔

رواں سال کے پہلے 50 دنوں میں 56 گاڑیاں چھینی گئیں، پچھلے سال اتنے دن میں 22 گاڑیاں چھینی گئی تھی۔

پولیس ریکارڈ کے مطابق رواں سال کے پہلے 50 دن میں 915 گاڑیاں، موٹر سائیکلیں چوری ہوئیں، پچھلے سال اتنے دن میں 435 گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں چوری ہوئی تھیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.