جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

آرمی چیف کے تقرر کا فیصلہ سزا یافتہ مجرم کیسے کر سکتا ہے؟ فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ایک سزا یافتہ مجرم کا پاک فوج کے سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ فوج کے وقار اور احترام کے منافی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں فواد چوہدری نے…

جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کیخلاف مقدمہ درج

پنجاب کے وزیرِ داخلہ ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ لاہور کے تھانہ گرین ٹاؤن میں مسلم لیگ نے رہنماؤں جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں ہاشم ڈوگر نے کہا کہ ایم ڈی سرکاری…

نثار درانی کو ہٹانے کی فواد چوہدری کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سندھ سے الیکشن کمیشن کے رکن نثار درانی کی تعیناتی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔ چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے وکلا کے دلائل کے بعد درخواست خارج کی۔سماعت کے دوران فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری…

ہاشم ڈوگر جیسا نکما وزیرِ داخلہ نہیں دیکھا، عطا تارڑ

پاکستان مسلم لیگ کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ہاشم ڈوگر جیسا نکما وزیر داخلہ ہم نے نہیں دیکھا، انہوں نے مجھے تو کافی نہیں پلائی، میں انہیں دعوت دیتا ہوں، وہ پھینٹی ہوئی کافی پینا چاہیں گے تو وہ بھی مل جائے گی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو…

کراچی: مکان کے ٹینک میں گیس دھماکا، 9 افراد زخمی

کراچی کے علاقے کورنگی سوکوارٹرز کے ایک مکان میں زیر زمین پانی کے ٹینک میں گیس بھر جانے سے دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچیاں بھی شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…

’دی سمپسنز‘ میں الزبتھ دوم کی موت کی پیشگوئی؟

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم 8 ستمبر 2022 کو 96 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں، بتایا تو یہی جارہا ہے کہ ملکہ برطانیہ کی موت طبیعت کی ناسازی کے باعث اچانک ہوگئی لیکن کیا ہو کہ اگر آپ کو بتایا جائے کہ برسوں پہلے ملکہ کی اس دن موت کے حوالے سے…

پی ٹی آئی کارکنوں کو نواز شریف کے قریب جانب سے گارڈز نے روک لیا

سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے دفتر کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے مظاہرہ کیا۔اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے کارکنوں کے گروپ نے نواز شریف کے قریب جانےکی کوشش کی۔ نواز شریف کے…

انگلش ٹیم کی 17 سال بعد آمد پر کھلاڑی پرجوش ہیں، آصف علی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر آصف علی کا کہنا ہے کہ میں اپنی پاور ہٹنگ کی صلاحیتوں کو بہتر کرنے کے لیے محنت کررہا ہوں، کوشش کررہا ہوں کہ نیٹ میں اس انداز میں ہی پریکٹس کروں جس سے میچ میں آخر میں آتے ہی ہٹنگ کی تیاری ہوسکے۔جیو…

شہریوں نے کے الیکٹرک دفتر کے باہر کچرا پھینک دیا

کے الیکٹرک کی جانب سے کے ایم سی کا ٹیکس جمع کرنے کی خبر سامنے آنے کے بعد شہریوں کا ردِ عمل سامنے آنے لگا۔نیو کراچی پاور ہاؤس میں کے الیکٹرک دفتر کے باہر شہریوں نے کچرا پھینک دیا۔کراچی کے شہریوں کا کہنا ہے کہ بجلی آتی ہے نہ گیس، اب کے…

کراچی: کے الیکٹرک دفتر کے باہر کچرا پھینک دیا گیا

کے الیکٹرک کی جانب سے کے ایم سی کا ٹیکس جمع کرنے کی خبر سامنے آنے کے بعد شہریوں کا ردِ عمل سامنے آنے لگا۔نیو کراچی پاور ہاؤس میں کے الیکٹرک دفتر کے باہر شہریوں نے کچرا پھینک دیا۔کراچی کے شہریوں کا کہنا ہے کہ بجلی آتی ہے نہ گیس، اب کے…

وزیراعظم کی شاہ چارلس سوئم سے ملاقات، ملکہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعظم شہباز شریف نے شاہ چارلس سوئم سے بکنگھم پیلس میں ملاقات کرکے ملکہ الزبتھ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔شہباز شریف نے کہا کہ ملکہ الزبتھ دولت مشترکہ ممالک کے شہریوں کے لیے تحریک اور طاقت کا سرچشمہ تھیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے…

جام شورو میں سیلاب متاثرین کو شدید مشکلات کا سامنا

مختلف علاقوں سے جام شورو آنے والے سیلاب متاثرین کو کھانا، پانی اور دیگر ضروری اشیاء نہ ملنے کے باعث شدید مشکلات کا سامنا ہے۔سیلاب متاثرین نے شکوہ کیا ہے کہ نہ سر پر چھت رہی نہ دو وقت کا کھانا مل رہا ہے۔ بچے بھوک سے بلکنے لگے جبکہ حاملہ…

سوکا ورلڈکپ کا فائنل برازیل اور قازقستان کے درمیان ہوگا

ہنگری کے دارالحکومت بُڈاپسٹ میں جاری سوکا ورلڈکپ کا فائنل برازیل اور قازقستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔پہلے سیمی فائنل میں برازیل نے جرمنی کو پانچ۔ ایک اور دوسرے سیمی فائنل میں قازقستان نے پولینڈ کو تین۔ صفر سے ہرایا تھا۔ پاکستان ٹورنامنٹ…

5 سے 12 سال کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کی مہم شروع

ملک بھر میں 5 سے 12 سال تک کے بچوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کی مہم آج سے شروع ہوگی۔قومی ادارہ برائے صحت کا کہنا ہے کہ آج سے شروع ہونے والی مہم 24 ستمبر تک جاری رہے گی۔وزارت صحت کے مطابق تعلیمی اداروں میں بھی انسداد کورونا…

کراچی میں نئے نوسرباز گروہ کا انکشاف

کراچی میں شہریوں سے پیسے ہتھیانے کے حوالے سے نئے نوسرباز گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔انچارج کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) راجہ عمر خطاب نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ گروہ فون پر کسی قریبی رشتہ دار کی پولیس کے ہاتھوں اٹھانے کی اطلاع…

انسداد دہشتگردی عدالت کا وفاقی وزیر داخلہ کو شوکاز نوٹس جاری

ڈیرہ غازی خان کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے دہشتگردی کے مقدمے میں دو ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے اور نام ای سی ایل میں ڈالنے کے کیس میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔عدالت نے مقدمے میں وفاقی…

ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات میں مدعو رہنماؤں کی فہرست جاری

ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں مدعو عالمی رہنماؤں کی فہرست جاری کردی گئی ہے، روس اور شمالی کوریا کے صدر جنازے میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات کا سلسلہ 19 ستمبر کو تدفین کے ساتھ…

پاکستان میں بیماریوں اور اموات کا خطرہ ہے، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ سیلاب کے بعد پاکستان میں بیماریوں اور اموات کی صورت میں دوسری آفت کا خطرہ ہے۔ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر ٹیڈروس نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے باعث سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد…

بجلی ٹیرف تبدیلی، نیپرا نے ٹیلی کام شعبے کی درخواست مسترد کردی

نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ٹیلی کام کمپنیز کی کمرشل سے صنعتی بجلی نرخ میں تبدیلی کی درخواست مسترد کردی۔اسلام آباد سے جاری نیپرا فیصلے میں کہا گیا کہ ٹیلی کام کمپنیاں صنعتی ٹیرف کے معیار پر پورا نہیں اترتیں،…

آنجہانی ملکہ برطانیہ نے اپنے 70 سالہ اقتدار میں کتنی مرتبہ پاکستان کا دورہ کیا؟

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم نے اپنے 70 سالہ دورِ اقتدار میں پاکستان کا دو مرتبہ دورہ کیا۔ ملکہ نے اپنے شوہر شہزادہ فلپ کے ہمراہ پہلی مرتبہ یکم سے 16 فروری 1961 تک پاکستان کا دورہ کیا اور وہ کراچی، پشاور، کوئٹہ، لاہور اور شمالی علاقوں میں…