جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پشاور: 23 سالہ لڑکی کا مبینہ قاتل گرفتار

پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں قتل ہونے والی 23 سالہ لڑکی کا مبینہ قاتل پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔پشاور پولیس کے مطابق گرفتار ملزم مقتولہ کا بہنوئی ہے، جس نے اپنے بھائی کے لیے لڑکی کا رشتہ مانگا تھا۔ ملزم نے رشتے سے انکار پر لڑکی کو قتل کیا…

لندن: پی ٹی آئی اور ن لیگی کارکن آمنے سامنے آگئے

سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے دفتر کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے مظاہرہ کیا۔وزیراعظم شہباز شریف اور ن لیگی قائد نواز شریف کی ملاقات کے موقع پر پی ٹی آئی کارکنوں نے لندن میں مظاہرہ کیا۔مظاہرے کے…

برطانوی مسلم چیریٹی کا ایک دن میں سب سے زیادہ خون کے عطیات کا عالمی ریکارڈ

برطانوی مسلم چیریٹی نے ایک دن میں سب سے زیادہ خون کے عطیات کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ایک دن میں خون کے عطیات کی کل تعداد 37 ہزار 18 رہی، جس نے 2020 میں بنائے گئے 34 ہزار 7 سو 23 خون کے عطیات کا ریکارڈ توڑ دیا۔گلوبل بلڈ ہیروز کہلانے والی…

سیلاب زدہ علاقوں کے ایئرپورٹس پر تعینات 400 اے ایس ایف اہلکار متاثر، 40 گھر تباہ

ایئرپورٹ سیکورٹی فورس (اے ایس ایف) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل عابد لطیف خان نے کہا ہے کہ ملک میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں موجود ایئرپورٹس پر تعینات اے ایس ایف ملازمین کے 40 گھر تباہ ہوئے جس سے 400 اہلکار اور ان کے اہلخانہ بھی…

بلوچستان: بارشوں، سیلاب ہوئے جانی و مالی نقصان کی تفصیل سامنے آگئی

پروینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) بلوچستان نے حالیہ مون سون بارشوں کے دوران ہوئے نقصانات کی تفصیلی رپورٹ جاری کردی ہے۔پی ڈی ایم اے بلوچستان کے مطابق صوبے میں حالیہ بارشوں کے دوران خواتین اور بچوں سمیت 299 افراد جاں بحق…

مجدد الف ثانی عرس: بھارت کا پاکستانی منتظمین کو ویزا دینے سے انکار

بھارت نے حضرت مجد الف ثانیؒ کے عرس میں شرکت کے لیے پاکستانی منتظمین کو ویزا دینے سے انکار کردیا۔وزارت مذہبی امور کے اعلامیے کے مطابق پاکستان نے منتظمین کے بغیر عرس کے لیے زائرین بھجوانے سے معذرت کرلی۔اعلامیے کے مطابق تاریخ میں پہلی بار…

پشاور: اسلحے کے زور پر 3 شہری موبائل فون سے محروم

پشاور میں رہزنوں نے 3 شہریوں سے اسلحے کے زور پر موبائل فون چھین لیے۔رپورٹ کے مطابق پشاور کے علاقے پجگی روڈ ملک آباد میں دن دیہاڑے موٹر سائیکل سواروں نے شہریوں کو لوٹ لیا۔شہری ایک ساتھ بیٹھ کر اپنے اپنے موبائل فون استعمال کر رہے تھے کہ…

سیلاب سے ہوئی تباہی پر بہت افسوس ہے، آئی ایم ایف

پاکستان میں آئی ایم ایف کے نمائندے نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے کو پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر بہت افسوس ہے، ادارے کی ہمدردیاں لاکھوں سیلاب زدگان کے ساتھ ہیں۔نمائندہ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل…

دادو: توہین آمیز رویے پر سیلاب متاثرین اراکین اسمبلی کے خلاف عدالت پہنچ گئے

دادو میں توہین آمیز رویے پر سیلاب متاثرین اراکین اسمبلی کے خلاف عدالت پہنچ گئے، سیشن کورٹ میں رکن اسمبلی صالح شاہ جیلانی، سجیلا لغاری کے خلاف درخواست دے دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ تین روز کےدوران گھروں سے 6 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔عدالت نے…

ایران میں پولیس حراست میں مرنے والی لڑکی کے شرکائے جنازہ کا احتجاج

ایران میں پولیس کی زیرِ حراست دم توڑنے والی لڑکی کے جنازے کے شرکا نے احتجاجی ریلی نکالی اور گورنر ہاؤس کے باہر احتجاج کیا۔ تہران سے ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مہشا امینی نامی اس لڑکی کے لواحقین نے احتجاج کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کا…

چین: مسافر بس الٹنے سے 27 افراد ہلاک، 20 زخمی

چین کے جنوب مغربی حصے میں مسافر بس الٹ گئی، پولیس کے مطابق اس  حادثے میں 27 افراد ہلاک اور دیگر 20 افراد زخمی ہوگئے۔حادثہ چین کے صوبے گزہو کے پہاڑی علاقے میں ایک ہائی وے پر پیش آیا۔چینی میڈیا کے مطابق حادثے کی وجہ ابھی سامنے نہیں آئی،…

نسیم شاہ کو دیکھ کر اپنے کیریئر کا آغاز یاد آتا ہے، شان ٹیٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اور سابق آسٹریلین فاسٹ بولر شان ٹیٹ نسیم شاہ میں خود کو دیکھنے لگے، کہا کہ نسیم کو دیکھ کر اپنے کیریئر کا آغاز یاد آتا ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان ٹیٹ نے قومی ٹیم کے بولنگ ڈپارٹمنٹ…

نیپال میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ، 22 افراد ہلاک

نیپال کے مغربی حصے میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں متعدد مکانات گرگئے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مختلف حادثات میں 22 افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے ہیں۔بتایا جارہا ہے کہ ملبے تلے دبے ہوئے افراد کو نکالنے کے لیے…

سیلاب متاثرین کیلئے پاکستان اور انگلینڈ کے میچز میں مفت انٹری کا اعلان

اسپیشل سیکیورٹی یونٹ سندھ پولیس کے ڈی آئی جی مقصود میمن کا کہنا ہے کہ پی سی بی چیئرمین کی اجازت سے سیلاب متاثرین کے لیے اسٹیڈیم میں انٹری فری ہے۔مقصود میمن نے کہا کہ سیلاب متاثرین 15 پر فون کریں انہیں اسٹیڈیم لے کر آئیں گے، ہماری ٹیمیں…

وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام امین الحق کا نیپرا کے فیصلے پر اظہار تشویش

وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام سید امین الحق نے نیپرا کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیلی کام کمپنیوں کو صنعت کا درجہ حاصل ہے، صنعتی ٹیرف سے انکار کیوں کیا جارہا ہے؟اپنے بیان میں امین الحق نے کہا کہ انڈسٹریل ٹیرف سے موبائل…

عمران خان تاحال لاڈلے کے مرتبے پر فائز ہیں، زاہد خان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے ترجمان زاہد خان نے کہا ہے کہ عمران خان اب بھی لاڈلے کے مرتبے پر فائز ہیں۔پشاور سے جاری بیان میں زاہد خان نے کہا کہ عمران خان کے لیے ایک قانون ہے اور باقی پاکستان کے لیے الگ ضابطے ہیں۔انہوں نے کہا کہ فارن…

وزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کی مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے لندن میں ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات میں دباؤ کے باوجود عام انتخابات مقررہ وقت پر کروانے پر…

مٹیاری: سیلاب متاثرین کا 8 سالہ بچے کی موت پر دھرنا

مٹیاری میں سیلاب متاثرین نے 8 سالہ بچے کی موت پر قومی شاہراہ پر دھرنا دے دیا۔دھرنا دینے والے سیلاب متاثرین نے کہا ہے کہ گھر ڈوبنے کے بعد ہم سڑکوں پر ہیں اور بچے بیمار ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق ورثا نے الزام لگایا کہ بچے کو تیز بخار ہونے…

سیلاب پر وزیراعظم اور تمام وزرائے اعلیٰ ایک پیج پر نہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سیلاب کے معاملے پر وزیراعظم اور تمام وزرائے اعلیٰ ایک پیج پر نہیں ہیں۔اسلام آباد میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر منعقدہ سیمینار سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ حکومتی نظام پر لوگوں کو اعتماد…

میرے لیے دورہ پاکستان اس لیے بھی اسپیشل ہے کہ میرے والدین پاکستان سے ہیں، عادل رشید

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اسپنر عادل رشید کا کہنا ہے کہ امید ہے پاکستان اور انگلینڈ کے میچز میں بڑی تعداد میں فینز گراؤنڈ کا رُخ کریں گے، میرے لیے دورہ پاکستان اس لیے بھی اسپیشل ہے کہ میرے والدین پاکستان سے ہیں۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے…