بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

5 سے 12 سال کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کی مہم شروع

ملک بھر میں 5 سے 12 سال تک کے بچوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کی مہم آج سے شروع ہوگی۔

قومی ادارہ برائے صحت کا کہنا ہے کہ آج سے شروع ہونے والی مہم 24 ستمبر تک جاری رہے گی۔

وزارت صحت کے مطابق تعلیمی اداروں میں بھی انسداد کورونا ویکسین لگانے کے لیے کیمپ لگائے جائیں گے۔ بچوں کی ویکسین کی ’’ب فارم‘‘ کے ذریعے انٹری کرائی جائے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.