بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سوکا ورلڈکپ کا فائنل برازیل اور قازقستان کے درمیان ہوگا

ہنگری کے دارالحکومت بُڈاپسٹ میں جاری سوکا ورلڈکپ کا فائنل برازیل اور قازقستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔

پہلے سیمی فائنل میں برازیل نے جرمنی کو پانچ۔ ایک اور دوسرے سیمی فائنل میں قازقستان نے پولینڈ کو تین۔ صفر سے ہرایا تھا۔

پاکستان ٹورنامنٹ کے راؤنڈ آف سکس سے باہر ہو چکا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل پاکستان اور انگلینڈ کے کھلاڑیوں نے ایک ساتھ پریکٹس کی، دونوں ٹیموں کے پلیئرز ایک ساتھ نیشنل اسٹیڈیم میں نیٹس پر بھرپور مشقیں کیں۔

ایونٹ کے میچز جیو سوپر سے براہ راست نشر ہورہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.