بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پی ٹی آئی کارکنوں کو نواز شریف کے قریب جانب سے گارڈز نے روک لیا

سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے دفتر کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے مظاہرہ کیا۔

اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے کارکنوں کے گروپ نے نواز شریف کے قریب جانےکی کوشش کی۔

نواز شریف کے سیکیورٹی گارڈز نے پی ٹی آئی کارکنوں کو روک دیا۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے دفتر کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے مظاہرہ کیا۔

واضح رہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ن لیگی قائد نواز شریف کی ملاقات کے موقع پر پی ٹی آئی کارکنوں نے لندن میں مظاہرہ کیا تھا۔

مظاہرے کے دوران مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے کارکنان آمنے سامنے آگئے، انہوں نے ایک دوسرے کے خلاف بھرپور نعرے بازی کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.