جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ہاردک پانڈیا نیوزی لینڈ کے کپتان کو آئی پی ایل میں دیکھنا چاہتے ہیں؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ہاردک پانڈیا نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے متعلق پوچھے گئے سوال پر کہا کہ ابھی بھارت کے لیے کھیل رہا ہوں، لیگ نہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کو آئی پی ایل ٹیم میں لینے کے امکان…

ذہنی تناؤ معدے کی بیماریوں کا سبب بنتا ہے، تحقیق

ذہنی تناؤ  معدے اور اس سے منسلک دیگر عارضے کا باعث بن سکتا ہے۔ حالیہ جاپانی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ذہنی تناؤ یا اضطرابی کیفیت پیٹ کی بیماریوں کی وجہ بن سکتی ہے۔جاپان، ٹوکیو یونیورسٹی آف سائنس کے محققین کا کہنا ہے کہ چوہوں پر کی…

مائیکل وان کی بھارتی ٹیم پر تنقید، ہاردک پانڈیا نے کیا کہا؟

بھارت کی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نے بھارتی ٹیم پر تنقید کرنے پر انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان کو جواب دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہاردک پانڈیا نے کہا ہے کہ ہمیں کسی کو کچھ ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔انہوں نے کہا…

سپریم کورٹ نے لانگ مارچ کیخلاف درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹا دی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف سینیٹر کامران مرتضیٰ کی درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹا دی اور حکم دیا کہ اگر حالات خراب ہوئے تو نئی درخواست دائر کی جا سکتی ہے۔چیف…

شمالی کوریا کا واشنگٹن کو دھمکی کے بعد میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادی ممالک خطے میں سلامتی کے بحران کو بڑھا رہے ہیں، واشنگٹن ایک جوا کھیل رہا ہے جس پر وہ پچھتائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے بلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔غیر…

ڈالر آج صبح سے ہی اڑان بھرنے لگا

امریکی ڈالر کی اڑان تھمنے کا نام نہیں لے رہی، اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ اپنی وقعت کھوتا جا رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مہنگا ہونے لگا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 222 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔امریکی…

کرکٹر امام الحق کو ہوم گراؤنڈ پر کونسا فارمیٹ پسند ہے؟

ٹیسٹ کرکٹر امام الحق انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر ہونے والی ٹیسٹ سیریز کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں اور اس کی وجہ وہ یہ بتاتے ہیں کہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے مقابلے میں انہیں ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ کھیلنے میں زیادہ مزہ آتا…

ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے ایک مرتبہ پھر لوگوں کو حیران کردیا

سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر کے نئے سربراہ ایلون مسک نے اس مرتبہ ملازمین کو نوکری سے نکال کر نہیں بلکہ اپنا وزن کم کر کے لوگوں کو حیران کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹوئٹر پر ایک خاتون نے ایلون مسک کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ آپ نے بہت سارا وزن…

آئرش کپتان نے دورۂ پاکستان کو یاد گار قرار دیدیا

آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم دورۂ پاکستان مکمل کرنے کے بعد واپس وطن روانہ ہو گئی ہے۔آئر لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم نے 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی۔سیریز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلی گئی، 3 ون ڈے میچز کی سیریز آئی سی سی ویمن چیمپئن…

کینیا ہیومن رائٹس کمیشن نے ارشد شریف کی موت کو قتل قرار دے دیا

کینیا ہیومن رائٹس کمیشن نے بھی پاکستان کے صحافی ارشد شریف کی موت کو قتل قرار دے دیا۔کینیا ہیومن رائٹس کمیشن کے مارٹن ماوین جینا نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ارشد شریف کو واضح طور پر منصوبہ بندی کرکے قتل کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ…

سندھ، وائس چانسلر کے لیے ڈومیسائل کی شرط ختم

سندھ کی سرکاری جامعات میں وائس چانسلر کے عہدے کے لیے سندھ کے ڈومیسائل کی شرط ختم کردی گئی ہے۔سکریٹری بورڈز و جامعات مرید راہموں نے اپنے دفتر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب پورے پاکستان اور بیرون ملک کے امیدوار بھی درخواست دے سکیں گے۔انہوں…

بزنس مین عمر فاروق کے دعوؤں کے بعد اہم سوالات پیدا ہوگئے

سابق وزیراعظم عمران خان سے توشہ خانہ کے تحائف خریدنے والے دبئی کے بزنس مین عمر فاروق ظہور کے دعوؤں کے بعد جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں عمران خان کے سامنے کئی اہم سوالات اٹھا دیے گئے۔پروگرام میں پہلا سوال یہ…

کراچی ایئرپورٹ پر مسافر کی خودکشی کی کوشش

کراچی سے پشاور جانیوالے مسافر نے ایئرپورٹ پر خودکشی کی کوشش کی، جس پر اسے تشویشناک حالت میں جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ بورڈنگ کے دوران ایک مسافر سلیمان کی دوسرے مسافر سے ہاتھا پائی ہوئی، جھگڑے کے بعد ایئرپورٹ…

لانگ مارچ کہاں ختم ہوگا؟ شاہ محمود جواب دیے بغیر چل دیے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا لانگ مارچ راولپنڈی پہنچ کر ختم ہوگا یا اسلام آباد تک جائے گا؟ شاہ محمود قریشی جواب دیے بغیر چلے گئے۔زمان پارک لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت اجلاس کے بعد اسد عمر کے ہمراہ شاہ…

ایک ارب 70 کروڑ کی گھڑی بیچنےکا معاملہ حل کرنا پڑے گا، خرم دستگیر

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ایک ارب 70 کروڑ کی گھڑی بیچنے کا معاملہ حل کرنا پڑے گا، عمران خان کی حکومت تھی، دستاویزی ثبوت ان کے پاس ہونے چاہئیں، عمران خان ثبوت دیں معاملہ حل ہوجائے گا۔دکان کے پچھلے مالک نے مبینہ طور پر…

گھڑی سے جڑا مشکوک کردار خواجہ آصف کا دست راست ہے، عثمان ڈار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ گھڑی سے جڑے مشکوک کردار کا تعلق سیالکوٹ سے ہے اور  وہ خواجہ آصف کا دست راست ہے۔فواد چوہدری اس سے پہلے عمر فاروق کو حکومت پاکستان کے ٹھیکوں میں مدد دلوانے کا وعدہ بھی کرتے…

کراچی یونیورسٹی: چینی اساتذہ پر خودکش حملہ کیس، 6 مفرور ملزمان کے وارنٹ جاری

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے کراچی یونیورسٹی میں چینی اساتذہ پر خودکش حملہ کیس میں مفرور چھ ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔انسداد دہشت گردی عدالت میں کراچی یونیورسٹی میں چائنیز اساتذہ پر خودکش حملہ کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے 6…

سکھر موٹروے منصوبے میں پونے 2 ارب کی کرپشن، ڈپٹی کمشنر فارغ

سکھر حیدرآباد موٹر وے منصوبے کی رقوم میں پونے 2 ارب روپے کی مبینہ کرپشن کے الزام میں ڈپٹی کمشنر مٹیاری عدنان رشید کو عہدے سے فارغ کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطاق ڈپٹی کمشنر بےنظیر آباد شہریار میمن کو ڈپٹی کمشنر مٹیاری کا اضافی چارج دے دیا…

پولیس کا شیخ رشید کو سیاسی سرگرمیاں محدود کرنے کا مشورہ

پولیس نے سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو ملاقاتیں اور سیاسی سرگرمیاں محدود کرنے کا مشورہ دے دیا۔سی پی او آفس کے لینڈ لائن نمبر پر شیخ رشید پر حملے کی دھمکی آمیز کال موصول ہوئی، جس کے بعد پولیس نے سابق وفاقی وزیر کو سیاسی سرگرمیاں…

صدر مملکت عارف علوی اور گورنر سندھ کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور صدر مملکت عارف علوی کی گورنر ہاؤس  سندھ میں ملاقات ہوئی ہے۔ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان نے بتایا کہ دونوں شخصیات نے سندھ میں وفاقی تعاون سے…