جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

توشہ خانہ ہو یا قومی خزانہ، حکمرانوں کا رویہ ہمیشہ مجرمانہ رہا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ توشہ خانہ ہو یا قومی خزانہ حکمرانوں کا رویہ ہمیشہ مجرمانہ رہا۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں سراج الحق نے کہا کہ اقتدار کے ایوانوں سے ایسی کہانیاں آ رہی ہیں کہ ملک دنیا میں تماشا بن گیا ہے۔ حکمران…

پاکستان ٹیم کی انٹرنیشنل فٹبال میں واپسی، نیپال نے 0-1 سے ہرادیا

پاکستان ٹیم کی تین سال سے زائد عرصے کے بعد انٹرنیشنل فٹبال میں واپسی ہوئی ہے، تاہم اسے اس میچ میں 0-1 سے شکست ہوئی ہے۔کٹھمنڈو میں کھیلے جانے والے اس دوستانہ میچ میں پاکستان کا مقابلہ نیپال سے تھا۔پہلے ہاف میں کوئی ٹیم گول نہ بناسکی مگر…

عمر فاروق نامی شخص کو گھڑی بیچی ہے تو کوئی ثبوت بھی ہونا چاہیے، فرح خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان نے کہا ہے کہ عمر فاروق نامی شخص جھوٹا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں فرح خان نے کہا کہ عمر فاروق نامی شخص کو گھڑی بیچی ہے تو کوئی ویڈیو ثبوت بھی ہونا…

ایرانی صوبے خوزستان میں دہشت گرد حملہ، 4 افراد جاں بحق

ایران کے صوبے خوزستان میں ہونے والے دہشت گرد حملے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں ایرانی ملیشیا فورس کے 2 اہلکار، ایک خاتون اور بچہ شامل ہے۔ تہران سے ایرانی میڈیا کے مطابق دہشت گرد حملے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے۔ ایرانی…

پی ایس ایکس: کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 186 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 186 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز ملے جلے رجحان سے ہوا، 100 انڈیکس آج 359 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار کر کے 186 پوائنٹس…

فواد چوہدری کل شام تک عمر فاروق کو واٹس ایپ پر میسجز کرتے رہے

عمر فاروق ظہور کو مشکوک شخص قرار دینے والے فواد چوہدری کے عمر فاروق سے حالیہ روابط سامنے آگئے۔جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں اہم حقائق سامنے آگئے۔ اپنے بیان میں فیصل واوڈ ا نے کہا کہ ملاقات میں ان کے علاوہ دیگر چار…

آرمی ایکٹ میں کوئی بڑی تبدیلی زیر غور نہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ میں کوئی بڑی تبدیلی حکومت کے زیر غور نہیں۔ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق میڈیا میں قیاس آرائیاں بلاجواز ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت آرمی ایکٹ میں…

نیپال کیخلاف میچ سے پاکستان ٹیم کی انٹرنیشنل فٹبال میں واپسی

پاکستان ٹیم کی تین سال سے زائد عرصے کے بعد انٹرنیشنل فٹبال میں واپسی ہوئی ہے، تاہم اسے اس میچ میں 0-1 سے شکست ہوئی ہے۔کٹھمنڈو میں کھیلے جانے والے اس دوستانہ میچ میں پاکستان کا مقابلہ نیپال سے تھا۔پہلے ہاف میں کوئی ٹیم گول نہ بناسکی مگر…

بند کمرہ اجلاس کی تفصیلات لیک، چینی صدر کا کینیڈین وزیراعظم سے اظہار خفگی

چین کے صدر شی جن پنگ نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے جی 20 سمٹ کے دوران بند کمرے میں ہونے والے اجلاس کی تفصیلات لیک ہونے پر خفگی کا اظہار کیا۔چینی صدر اور کینیڈین وزیراعظم کی ویڈیو بھی جاری ہوئی ہے جس میں دونوں ایک دوسرے کے قریب کھڑے…

فرح نے اپریل 2019 میں تقریباً 28 کروڑ کے تحائف بیچے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان نے اپریل 2019 میں تقریباً 28 کروڑ روپے کے تحائف بیچے۔ ایک مہینے بعد مئی 2019 میں شروع ہوئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سے تقریباً 33 کروڑ…

یقین ہے عمر فاروق نے جو گھڑی دکھائی وہ نقلی ہے، کامل علی آغا

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما سینیٹر کامل علی آغا نے عمر فاروق کے پاس موجود گھڑی کو نقلی قرار دے دیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر کامل علی آغا نے کہا کہ انہیں یقین ہے عمر فاروق نے جو گھڑی دکھائی وہ نقلی ہے،…

کروشیا میں صرف 3 گلیوں پر مشتمل دنیا کا سب سے چھوٹا قصبہ

یورپی ملک کروشیا میں دنیا کا سب سے چھوٹا قصبہ ہے، جس کا کل حدود اربع 100 میٹر لمبائی اور 30 میٹر چوڑائی پر مشتمل ہے۔یہاں صرف 2 گلیاں اور گھروں کی 3 لائنیں ہیں۔ ہم نامی یہ قصبہ سابق یوگوسلاویہ کے بحیرہ ایڈریاٹکس کے کنارے پر واقع کروشیا کے…

آرمی چیف کی ایکسپو سینٹر میں مندوبین سے ملاقاتیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ایکسپو سینٹر میں مندوبین سے ملاقاتیں بھی کیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ایکسپو سینٹر میں آئیڈیاز 2022 نمائش میں مختلف اسٹالز کا جائزہ…

ہم نے کہا تھا عمران خان اسلام آباد نہیں آسکتے، مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان آج بھی لانگ مارچ فارن فنڈنگ سے چلا رہا ہے، ہم اس کو دشمن جارحیت کا نام نہ دیں تو کیا کہیں؟ ہم نے کہا تھا یہ اسلام آباد نہیں آ سکتے یہاں کی زمین…

اورنج ٹرین کے ٹرمینل پر گرنے والے ڈرون طیارے کے مالک کو حراست میں لے لیا گیا

لاہور میں اورنج ٹرین کے ٹرمینل پر گرنے والے ڈرون طیارے کے مالک کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس نے ڈرون طیارہ گرنے کا مقدمہ دفعہ 440 کے تحت درج کرلیا۔ایس پی سول لائنز ڈاکٹر رضا تنویر کے مطابق ڈرون طیارے کو فرانزک کے لیے اسلام آباد بھجوادیا…

ایران میں جاری مظاہروں کے دوران گرفتار مزید 3 افراد کو سزائے موت

ایران میں زیر حراست لڑکی کی ہلاکت پر مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں گرفتار مزید 3 افراد کو سزائے موت سنا دی گئی۔ایرانی عدلیہ تین روز میں پانچ مظاہرین کو موت کی سزا کا حکم دے چکی ہے۔ایرانی عدلیہ کی ویب سائٹ میزان کے مطابق ایرانی…

یوٹیوب کی ویڈیو دیکھ کر 9 سالہ طالبہ نے ہم جماعت کی جان بچالی

امریکا میں ایک 9 سالہ طالبہ کی حاضری دماغی نے گلے میں کھانا پھنس جانے والے ساتھی طالبہ کی جان بچالی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ ایزی کولیئر نامی اس طالبہ نے طبی امداد کی مشق ’ہیملک‘ کے ذریعے اپنی کلاس فیلو کی جان…

شادی کی تقریبات میں کم عمر چوروں کا گروہ سرگرم ہوگیا

گوجرانوالہ میں شادی بیاہ کی تقریبات میں کم عمر چوروں کا گروہ سرگرم ہوگیا، مختلف شادی ہالز میں دو روز کے دوران تین وارداتیں کر ڈالیں۔ ایک شادی ہال سے کم عمر لڑکا دلہن کی والدہ کا بیگ اڑا لے گیا، متاثرہ خاتون کے بیٹے کا کہنا ہے کہ والدہ کے…

عمران خان لوگوں کو پھنساتے پھنساتے خود پھنس گئے ہیں، قمر زمان کائرہ

وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ تحفے کی رقم اگر بیگ میں آئی ہے تو کہیں منی لانڈرنگ تو نہیں؟ عمران خان سے گھڑی خریدنے والے نے کہا عدالت میں ثبوت دوں گا، عمران خان لوگوں کو پھنساتے پھنساتے خود پھنس گئے ہیں۔دکان کے پچھلے مالک…

کراچی: بغیر میٹر تبدیلی 617 روپے فی بل اضافی پی یو جی چارجز لگا دیے گئے

کراچی کے مختلف علاقوں میں بغیر میٹر تبدیلی 617 روپے فی بل اضافی پی یو جی چارجز لگا دیے گئے، کچھ بند گھروں میں زیرو ریڈنگ پر بھی بل بھیجنے کا انکشاف ہوا ہے۔سوئی سدرن کی جانب سے  نئے اور پرانے میٹر کی ریڈنگ میں فرق پر صارفین سے چارجز وصولی…