جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

شادی کی تقریبات میں کم عمر چوروں کا گروہ سرگرم ہوگیا

گوجرانوالہ میں شادی بیاہ کی تقریبات میں کم عمر چوروں کا گروہ سرگرم ہوگیا، مختلف شادی ہالز میں دو روز کے دوران تین وارداتیں کر ڈالیں۔ ایک شادی ہال سے کم عمر لڑکا دلہن کی والدہ کا بیگ اڑا لے گیا، متاثرہ خاتون کے بیٹے کا کہنا ہے کہ والدہ کے…

عمران خان لوگوں کو پھنساتے پھنساتے خود پھنس گئے ہیں، قمر زمان کائرہ

وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ تحفے کی رقم اگر بیگ میں آئی ہے تو کہیں منی لانڈرنگ تو نہیں؟ عمران خان سے گھڑی خریدنے والے نے کہا عدالت میں ثبوت دوں گا، عمران خان لوگوں کو پھنساتے پھنساتے خود پھنس گئے ہیں۔دکان کے پچھلے مالک…

عمر فاروق ظہور سے ملاقات وزیراعظم آفس کی ہدایت پر کی تھی، فیصل واوڈا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور حکومت کے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ماضی میں اُن کی عمر فاروق ظہور سے ہونے والی ملاقات اُن کی وزارت کے دفتر میں وزیراعظم آفس کی ہدایت پر ہوئی تھی۔اپنے بیان میں فیصل واوڈ ا نے کہا کہ ملاقات…

عمران خان پر حملہ: پنجاب حکومت کی جے آئی ٹی نے کام شروع کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے معاملے پر پنجاب حکومت کی قائم کردہ جوائنٹ انویسٹی گیش ٹیم (جے آئی ٹی) نے کام شروع کر دیا۔ذرائع کے مطابق کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور غلام محمود ڈوگر کی صدارت میں جے…

باجوڑ: سیکیورٹی فورسز نے ایک دہشتگرد کو ہلاک کردیا

باجوڑ کے علاقے ہلال خیل میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا، جبکہ پاک فوج کے دو اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگرد سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، دہشتگرد…

عمران خان کے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر پیچھے ہٹنے پر مریم اورنگزیب کا تبصرہ

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب  نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر پیچھے ہٹنے کی بات پر تبصرہ کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں  مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہو کون تم بھئی؟ واضح رہے کہ لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو…

ارشد شریف کی بیوہ اور والدہ کا تحقیقات پر عدم اعتماد

کینیا میں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف کی بیوہ اور والدہ نے تحقیقات پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ امریکی میڈیا سے گفتگو میں ارشد شریف کی والدہ نے کہا کہ قتل سے پہلے ارشد شریف پر تشدد کیا گیا، کیس کی تحقیقات میں کئی خامیاں اور تضادات…

داخلی و سیاسی استحکام سے 30 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری آسکتی ہے، طاہر اشرفی

چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ ملک میں داخلی اور سیاسی استحکام آجائے تو 30 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری آسکتی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران طاہر اشرفی نے کہا کہ مذاق اڑاتے ہیں کہ شہباز شریف مانگنے جاتے…

برازیل: نامزد صدر کو برسراقتدار آنے سے روکیں، شہریوں کا فوجی مداخلت کا مطالبہ

ہزاروں برازیلی شہریوں نے ملک کے مختلف شہروں میں فوجی بیرکوں کے باہر مظاہرے کیے، جس کے دوران نامزد صدر لولا ڈی سلوا کو برسراقتدار آنے سے روکنے کے لیے مداخلت کا مطالبہ کیا۔یہ احتجاجی مظاہرے برازیل کے دارالحکومت برازیلیا سمیت ریو ڈی جنیریو…

کتا اپنی گمشدگی کی اطلاع دینے خود ہی پولیس اسٹیشن پہنچ گیا

اپنے مالک سے جدا ہونے والا گمشدہ کتا خود ہی پولیس اسٹیشن پہنچ گیا۔ انگلینڈ میں کتے کا مالک چہل قدمی کے لیے اسے اپنے ساتھ لے گیا تھا جہاں جاکر وہ اس سے جدا ہوا اور پھر لاپتہ ہوگیا۔ کتے کے مالک کا کہنا ہے کہ جب وہ چہل قدمی کے لیے باہر گئے…

وزیرآباد فائرنگ کی تحقیقات، اہم سوال کھڑا ہوگیا

سانحہ وزیرآباد کی تحقیقات جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کر رہی ہے یا پنجاب پولیس کی کمیٹی؟ اہم سوال کھڑا ہوگیا۔وزیرآباد فائرنگ کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنائی گئی ہے تو اس میں انٹیلی جنس اداروں کے نمائندے شامل ہی نہیں کیے گئے…

بلاول بھٹو کی زیر صدارت سیلاب کے نقصانات کا جائزہ اجلاس

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں اجلاس ہوا۔ جس میں بارش سے متاثرہ مکانات، اسکولز، اسپتالوں، سڑکوں، واٹر سپلائی اور آبپاشی نظام کا جائزہ لیا گیا۔  اس موقع پر بلاول بھٹو کو وزیراعلیٰ سندھ نے…

ایپل کے بانی اسٹیو جابز کی پرانی چپل 4 کروڑ 86 لاکھ روپے میں فروخت

ایپل کے بانی اسٹیو جابز کی گندمی رنگ کی چپل 2 لاکھ 18 ہزار 750 ڈالر (4 کروڑ 86 لاکھ 14 ہزار روپے) میں فروخت ہوگئی۔آکشن کمپنی کے مطابق چپل کی نیلامی 11 نومبر سے 13 نومبر کے دوران براہ راست نشر کی گئی۔نیلام گھر نے چپلیں فروخت کیلئے پیش کی…

سپریم کورٹ میں عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف سماعت کل ہوگی

سپریم کورٹ آف پاکستان میں عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر کل سماعت ہوگی۔سپریم کورٹ نے لانگ مارچ کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی…

توشہ خانہ تحائف کی فروخت پر مقدمہ کرنا اچھی بات ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ تحائف کی فروخت پر اچھی بات ہے، عمران خان مقدمہ کریں، سارا ریکارڈ سامنے آجائے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان نے اپنے فائدے کے لیے توشہ خانہ کے قانون میں…

ارشد شریف کی والدہ نے سپریم کورٹ کے انسانی حقوق سیل کو خط لکھ دیا

مقتول سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کی والدہ نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے انسانی حقوق سیل کو خط لکھ دیا۔ارشد شریف کی والدہ نے خط میں بیٹے کے قتل کی تحقیقات سے متعلق اپنی لاعلمی کا اظہار کیا۔سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف قتل…

عمران خان نے جس دکان پر گھڑی بیچنے کا دعویٰ کیا، جیو نیوز نے ڈھونڈلی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی ولی عہد سے ملی، ہیرے جڑی گھڑی، اسلام آباد کی دکان پر بیچی گئی۔ وہ دکان جیو نیوز نے ڈھونڈ نکالی ہے۔ نمائندہ جیو نیوز نے خستہ حال دکان کے مالک کو گھڑی کی رسید…

پاکستانی طالبہ حنا بشیر کا قتل: ملزم کا اعتراف جرم سے انکار

پاکستانی طالبہ حنا بشیر کے قتل کیس کی اولڈبیلی میں سماعت ہوئی۔ قتل کے الزام میں زیرحراست محمد ارسلان نے اعتراف جرم سے انکار کر دیا۔ ارسلان کے خلاف قتل کے مقدمے کی سماعت کا آغاز آئندہ برس 5 جون سے ہوگا۔ لندن میں موجود حنا بشیر کے والد…

ارشد شریف قتل کیس: وقار نے جان کے تحفظ کیلئے کینیڈین ہائی کمیشن سے رابطہ کرلیا

سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف قتل کیس کے اہم کردار وقار نے کینیڈین ہائی کمیشن سے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وقار نے اپنی سلامتی سے متعلق خدشات کے بعد کینیڈین ہائی کمیشن سے رابطہ کیا اور استدعا کی کہ ارشد شریف کے قتل کے بعد جان کو…

حکومت نے انتہائی اہم تعیناتی پر ہیجان برپا کر دیا، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت نے انتہائی اہم تعیناتی پر ہیجان برپا کر دیا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ حکومت نااہل اور بانجھ ہے، جو کچھ بھی ڈیلیور نہیں کرسکتی، یہ سنگین تباہ حال معیشت میں بھی غیر…