جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

جی ڈی اے نے جنرل سیٹوں کے لیے 16 خواتین کو ٹکٹ جاری کردیئے

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے قومی و صوبائی اسمبلی کی جنرل سیٹوں کے لیے 16 خواتین کو ٹکٹ جاری کردیئے۔ترجمان جی ڈی اے کا کہنا ہے کہ سیکریٹری اطلاعات جی ڈی اے سردار عبدالرحیم نے خواتین امیدواروں کو ٹکٹ دیئے۔اس حوالے سے سیکریٹری…

شدید دھند، فلائٹ شیڈول معمول پر نہ آسکا

ملک بھر میں جاری شدید دھند کے سبب فلائٹ شیڈول معمول پر نہ آسکا، 30 ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق سعودی ایئر لائن سمیت 6 پروازوں کو متبادل ایئرپورٹس پر اتارا گیا۔سال 2024 کے پہلے 9 دن کے دوران پاکستان…

صورتحال بہتر ہونے پر فلسطینیوں کی واپسی ہونی چاہیے، انٹونی بلنکن

اسرائیل میں موجود امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ غزہ میں روزانہ ہونے والی شہریوں کی اموات کافی زیادہ ہیں، صورتحال بہتر ہونے پر فلسطینیوں کی واپسی ضرور ہونی چاہیے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تنازع کو خطے میں…

پاک افغان تعلقات کی بہتری سے خطے میں استحکام آئے گا، مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پاکستان، افغانستان میں بہترین، مضبوط تعلقات وقت کی اہم ضرورت ہیں، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی بہتری سے خطے میں استحکام آئے گا۔جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل…

گلفام جوزف، کشمالہ طلعت نے پیرس اولمپکس کے مکسڈ ایونٹ میں بھی جگہ بنالی

پاکستان کے گلفام جوزف اور کشمالہ طلعت نے ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت کر پیرس اولمپکس کے مکسڈ ایونٹ میں بھی جگہ بنالی۔ پہلی بار پاکستان کی کسی شوٹنگ جوڑی نے اولمپکس کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔جکارتہ میں جاری ایشین شوٹنگ…

وزیراعلیٰ پنجاب نے نمونیہ سے 36 بچوں کی اموات کا نوٹس لے لیا

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبے میں نمونیہ سے 36 بچوں کی اموات کا نوٹس لے لیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ہر 10 میں سے 8 بچے نمونیہ کا شکار ہیں۔نمونیہ سے بچوں کی اموات کے معاملے پر نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے چلڈرن استپال لاہور میں ہنگامی…

مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کیخلاف اپیل خارج

الیکشن ٹریبونل نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 سے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف اپیل خارج کردی۔الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس احمد ندیم ارشد نے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے…

لاپتہ افراد کے نام پر پاکستان کو بدنام کیا جا رہا ہے، جان اچکزئی

نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے نام پر پاکستان کو بدنام کیا جا رہا ہے، لاپتہ افراد کا سارا ڈیٹا ہمارے سامنے آگیا ہے۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ…

ووٹرز کو تفصیلات فراہم کرنے سے متعلق خصوصی نمبر جاری

الیکشن کمیش نے ملک بھر میں موبائل میسج کے ذریعے ووٹرز کو تفصیلات دینے کے لیے نمبر جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹرز 8300 پر میسج کر کے اپنی ووٹنگ تفصیلات حاصل کر سکتے ہیں۔اس نمبر پر میسج کرتے ہی ووٹرز کو ایس ایم ایس کے ذریعے ان کی…

لاپتہ افراد انکوائری کمیشن کی مدت میں تاحکمِ ثانی توسیع

وفاقی حکومت نے لاپتہ افراد انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کر دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے لاپتہ افراد انکوائری کمیشن کی مدت میں تاحکمِ ثانی توسیع کی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیشن کی مدت میں توسیع کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری…

خواجہ آصف کا جسٹس مظاہر نقوی کے استعفے پر ردعمل

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کے استعفے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ استعفیٰ کی منظوری کافی نہیں ہو گی۔ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سیاستدان کی طرح جج صاحب اور ان کی اولاد کے اثاثوں کی چھان بین…

الیکشن کمیشن نے ہمیں ہر محاذ پر ہرانے کی کوشش کی: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ہمیں ہر محاذ پر ہرانے کی کوشش کی، پشاور ہائیکورٹ نے تاریخی فیصلہ دیا ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے تفصیلی ملاقات…

جسٹس مظاہر کے استعفے پر غلط تاریخ درج

سپریم کورٹ آف پاکستان سے مستعفی ہونے والے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے استعفے پر غلط تاریخ درج ہے۔جسٹس مظاہر کے استعفے پر 10 جنوری 2024ء کی جگہ 10 جنوری 2023ء لکھا ہے۔واضح رہے کہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنا استعفیٰ صدرِ مملکت ڈاکٹر…

اسلام آباد میں 11 جنوری کو ’ٹیک ڈیسٹینیشن‘ کے عنوان سے میگا ایونٹ ہوگا، عمر سیف

نگراں وفاقی وزیر آئی ٹی عمر سیف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 11جنوری کو ’ٹیک ڈیسٹینیشن‘کے عنوان سے میگا ایونٹ ہوگا۔اپنے ایک بیان میں عمر سیف نے کہا کہ فری لانسرز کی سہولت کے لیے 10 ہزار ای روزگار سینٹرز کے قیام کا اعلان ہوگا، پاکستان میں…

صنم جاوید کے کاغذات مسترد کرنے کے اقدام کو عدالت میں چیلنج کر دیا گیا

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کے والد نے ٹربیونل کے فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ ٹربیونل اور آر او نے قانون کے منافی فیصلہ سنایا، فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔صنم…

یورپی یونین میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ سے رائس ایکسپوٹرز کی ملاقات

یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ سے پاکستان رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (آر ای اے پی) کے چیئرمین اور کمیٹی ممبران نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں یورپی یونین کے ساتھ پاکستان کے موجودہ زرعی تجارتی…

فلسطینیوں کی نسل کشی پر مسلم ممالک کی خاموشی افسوسناک ہے: مصطفیٰ نواز کھوکھر

این اے 47 اور 48 سے امیدوار مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کی نسل کشی پر مسلم ممالک کی خاموشی افسوس ناک ہے۔یہ بات این اے 47 اور48 سے امیدوار مصطفیٰ نواز کھوکھرنے جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ساؤتھ افریقا نے…

پاکستان کیلئے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل ہوگا، تمام اہداف حاصل کرلیے، حکام وزارت خزانہ

وفاقی وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل ہوگا۔ اجلاس11 جنوری کو شیڈول ہے۔وزارت خزانہ کے حکام نے کہا کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف حاصل کرلیے ہیں۔ خسارہ محدود کرنے اور معاشی اصلات پر سختی سے…

حج قرعہ اندازی میں ناکام عازمین کی سمری حکومت کو نہ بھجوائے جانے کا انکشاف

قرعہ اندازی میں ناکام عازمین حج کی سمری حکومت کو نہ بھجوائے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سمری میں ناکام عازمین حج کو حج پر بھجوانے کی سفارش کی گئی ہے۔ سرکاری اسکیم کے ساڑھے 5 ہزار ناکام درخواست گزار حج پر نہیں جاسکیں…

بانی پی ٹی آئی کی اپیلیں خارج، لاہور ہائیکورٹ لارجر بینچ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی قانونی ٹیم نے الیکشن ٹربیونلز سے انکی اپیلیں خارج ہونے پر لاہور ہائی کورٹ لارجر بینچ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ میں اپیلوں کےلیے بانی پی ٹی آئی سے…